1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ کونسا پاکستان ہے؟

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏27 ستمبر 2009۔

  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ ایک المیہ ھے کہ ہم اپنی اقدار سے دور ہوتے جا رھے ھیں ، مگر ہمیں آپسی جھگڑوں سے فرصت ملے تو کچھ اچھا سوچیں ناں‌
     
  3. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    بالکل ہم اپنی اقدار سے دور ہوگئے ہیں۔
    میڈیا پر جو کچھ ہم دکھاتے ہیں وہ پاکستانی کلچر نہیں۔ اگر ہم چاہیں تو میڈیا سے بہت سے اچھے کام لے سکتے ہیں۔ بھارت کے بارے میں جو مرضی کہا جائے لیکن اس نے میڈیا کی مدد سے اپنا کلچر پروموٹ کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی زبان، ثقافت، کلچر کا ہماری قوم پر بہت اثر ہورہا ہے۔ ہمارے لوگ بھارتی اداکاروں، اداکاراوں کو اپنا آئیڈیل قرار دیتے ہیں۔ ان جیسا لباس، شکل وشباہت رکھنا پسند کرتے ہیں۔ پاکستانی ٹی وی چینلز بھارتی فلموں‌کے ریویو یاخبریں دینا پسند کرتے ہیں۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم اپنی روایات اور قومی تشخص سے کچھ ایسا دور ہوئے ہیں کہ خود امجد اسلام امجد جیسے کہنہ پا اردو شاعر و ادیب نے بھی اردو اصطلاحات کی بجائے انگریزی لکھ کر اپنی بات کی اہمیت بڑھانے کی کوشش کر ڈالی ۔ حالانکہ ایسے مشعلِ راہ قسم کے لوگوں کو خالص اردو لکھ کر قوم کو بھی خالص اردو لکھنے کی طرف راہنمائی کرنا چاہیے تھی ۔

    میرے خیال میں امجد اسلام امجد صاحب کی تحریر میں استعمال شدہ الفاظ و اصطلاحات کا مندرجہ ذیل ترجمہ ہوسکتا ہے۔

    اندازِ خود تردیدی = paradoxical
    کچی بستیاں ، خستہ حال پسماندہ علاقہ جات = slums
    شرح بندی /درجہ بندی= Ratings
    معلوماتی تفریح= infotainment
     

اس صفحے کو مشتہر کریں