1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ کربلا ہی تو اک ایسا آستانہ ہے ۔۔ سید فرخ رضا ترمذی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 جولائی 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کربلا ہی تو اک ایسا آستانہ ہے
    جہاں پہ گونجتا عباس کا ترانہ ہے

    اسیر کردیا جاؤں یا سر قلم کردیں
    مجھے تو عہد وفا ہر طرح نبھانا ہے

    خراج مانگتے ہیں وہ علی سے چاہت کا
    علی کے نام پہ سر کو یہاں کٹانا ہے

    در بتول پہ آیا ہوں، خالی جھولی ہے
    سخی ہے سیدہ س، جھولی کو بھر کے جانا ہے

    ہمارے خون میں عشق حسین دوڑتا ہے
    ہمارے لب بھی شہادت کا ہی ترانہ ہے

    حسین لے گئے اکبر جوان کو مقتل
    اسی کے خون سے اسلام کو بچانا ہے

    بھلے ہو طفل مگر لعل یہ علی کا ہے
    تو تیر کھا کے بھی اس کو تو مسکرانا ہے

    امامِ عصر کے،رہتا ہوں انتظار مِیں مَیں
    اسی کے قرب میں آخر سکون پانا ہے

    یہ میری جان ،مری جان تو نہیں فرخ
    رسول پاکﷺ کی حرمت پہ وار جانا ہے
    ---
    سید فرخ رضا ترمذی
    98 واں ہفتہ وار فی البدیہہ طرحی مشاعرہ 29 تا 30 جولائی
    پیشکش فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے خون میں عشق حسین دوڑتا ہے
    ہمارے لب بھی شہادت کا ہی ترانہ ہے

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میری جان ،مری جان تو نہیں فرخ
    رسول پاکﷺ کی حرمت پہ وار جانا ہے
    ---
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ & جزاک اللہ

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں