1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ سیاست بھی کیا عجب شے ہے

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏23 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    یہ سیاست بھی کیا عجب شے ہے
    میں سمجھتا ہوں میں بھی حق پر ہوں

    تم سمجھتے ہو تم بھی حق پر ہو
    میں تمہیں مار دوں تو تم ہو شہید

    تم مجھے مار دو تو میں ہوں شہید
    تم ہو یا میں یہاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بفضل خدا

    سب شہیدوں کی صف میں شامل ہیں
    سب یزیدوں کی صف میں شامل ہیں ۔ ۔ ۔

    ابنِ صفی​
     
    مخلص انسان، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔ ۔ ۔ میں اسی لیے سیاست کو ۔ ۔ ۔ سیاہ ست کہتا ہوں ۔ ۔ ۔ سیاہ ست کے سینے میں دل نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔ بس خواہشات کا اتھاہ سمندر ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ابن صفی نے عمدہ ترجمانی کی ہے ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں