1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ جہاں کچھ بھی نہیں ان کی ادا کےسامنے ۔ امجد رضا رانچوی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏21 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جہاں کچھ بھی نہیں ان کی ادا کےسامنے
    یعنی فخرِ دوجہاں شمس الضحٰی کے سامنے

    باغِ جنّت سے ہوائیں آ رہیں ہیں دم بدم
    میں کھڑا ہوں روضہء خیرالورٰی کے سامنے

    روشنی پھیکی نظر آتی ہے سارے دہر کی
    مصطفٰے جانِ دوعالم کی ضیا کے سامنے

    حسن کو کہنا پڑا چہرہ نبی کا دیکھ کر
    کائناتِ حسن کیا ہے مصطفٰے کے سامنے

    صبر کا کوہِ ہمالہ ہیں کھڑے بن کر حسین
    کربلا کی ریت میں ظلم و جفا کے سامنے

    یہ تمنا لے کےـ امجد ـ قبر کے جانب چلا
    میں پڑھونگا نعت محبوبِ خدا کے سامنے

    امجد رضا رانچوی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں