1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہی جملہ زبانِ حضرتِ روح الامیں پر ہے ۔ ندیم شمسی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏24 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یہی جملہ زبانِ حضرتِ روح الامیں پر ہے
    مرے سرکار کے جیسا نہیں کوئی کہیں پر ہے

    مری تقدیر کو معراج حاصل ہو گئى کیونکہ
    خمیدہ سر مرا اب شہرِ طیبہ کی زمیں پر ہے

    اجل تو آ بھی جا اب دیر مت کر وقت ہے نازک
    جھکی میری جبیں اِس وقت پائے نازنیں پر ہے

    بوقتِ نزع عاشق کو دوا بیکار دیتے ہو !
    تسلّی جسم و جاں کی بس نگاہِ سرمگیں پر ہے

    نبی کو اپنے جیسا کہنے والے بے حیا نجدی !
    طلب جنّت کی ہے تجھکو بتا تو کس یقیں پر ہے؟

    نبی کی نعت گوئی کا ہوا انعام یہ حاصل
    تفکر بھی مدینے میں تخیل بھی وہیں پر ہے

    فَتَرضیٰ کی جو آیت ہے یہی اعلان ہے اس کا
    گنہگاروں کی بخشش رحمة للعالمیں پر ہے

    ندیم شمسی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں