1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یکم جنوری 2021ء کو تمام بینک پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رکھنے کا اعلان

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏31 دسمبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    یکم جنوری 2021ء کو تمام بینک پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رکھنے کا اعلان

    سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جنوری 2021ء کو تمام بینک پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔

    یاد رہے کہ نئے سال کے آغاز کے پہلے روز ملک بھر کے بینکس بند رہتے ہیں اور وہ اپنے صارفین کے ششماہی کھاتوں کی رپورٹ مرتب کرتے ہیں، تمام بینکس میں عوامی لین دین ضرور بند ہوتی مگر آپریشنل کام جاری رہتے ہیں۔ اسی طرح یکم رمضان ، مالی سال کے پہلے روز یعنی یکم جولائی کو بھی اسٹیٹ بینک کی ہدایت پر تمام بینکس بند رہتے ہیں۔
    سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق یکم جنوری 2021ء بروز جمعۃ المبارک ’بینک تعطیل‘ کے موقع پر تمام بینکس کی برانچز بند رہیں گی، یعنی عوامی لین دین نہیں ہوگا۔
    ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے /مائیکروفنانس بینک مذکورہ تاریخ پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے البتہ بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں