1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یو فون کا فیس بک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از طارق راحیل, ‏28 اکتوبر 2008۔

  1. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علکیم


    دوستو فیس بک کے بارے میں کون نہیں جانتا۔۔۔۔ ایک ایسی ساہٹ جس میں لاکھوں نہیں کروڑوں یوزر رجسٹر ہیں جو کہ روزانہ ان لاءن ہوتے ہیں۔۔۔
    حال ہی میں یو فون والوں نے اپنا ایک سافٹ وہیر فیس بک میں انسٹال کروایا ہے
    اس سافٹ وہیر کے ذریعے اآپ اپنے دوستو کو ایس ایم ایس فری کر سکتے ہیں
    بس اس اپنی پروفاہل میں اس سافٹ وہیر کو ایڈ کیجیے
    اور اپنے دوستو کے نمبر دے کر ان کو مفت میں ایس ایم ایس کریں
    مزید سہولت یہ کہ اآپ اپنا گروپ بنا کر ایک سےزیادہ یوزر کو ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں
    بس جلدی سے فیس بک میں ساہن ان ہو جاہیں
    اور سرچ بکس میں یو فون ایس ایم ایس بڈی لکھ کر اس سافٹ وہیر کو اپنی پروفاءل میں انسٹال کریں
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    معلومات کا شکریہ طارق راحیل بھائی ۔
    :dilphool:
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  4. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں تصویر کیسے لوڈ کی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ :nose:
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ارے اس کا تو بلکل سادہ اور دیسی طریقہ ہے ۔اوپر پیلے کلر میں مچھلی کا منہ آپ کو نظر آرہاہوگا اس کی بائیں جانب ایک چھوٹا سا میزائل بھی نظرآرہا ہوگا اس کے ساتھ جو لفافا ہے اس پر کلک کریں تھوڑا ویٹ کریں۔پھر یوآرایل درج کریں اور ارسال پر کلک کریں تصویر شائع ہوجائے گی ۔دیکھا کیسا دہاتی مکھن والا طریقہ آپ کو بتادیا :hands:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ مجیب منصور بھائی ۔ وہ مچھلی کامنہ نہیں۔ مینڈک کا منہ ہے ۔ :khudahafiz: :hasna: :hasna: :khudahafiz:
     
  7. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھتے ہیں کیس کا منہ ہے
    پر ساتھ ہی یہ بھی بنا دیں کے اپنی پوسٹ کو ایڈٹ کیسے کروں مجھے کہیں کوئ بٹن نہیں مل رہا :takar:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    طارق راحیل بھائی ۔ مجیب منصور بھائی نے آپکو فوٹو اپ لوڈ‌کرنے کا طریقہ تو بتا دیا ہے۔

    پوسٹ کو ایڈٹ کرنے کا اختیار آپ کے پاس صرف 1 گھنٹے تک ہے۔
    یعنی آپ اپنی پوسٹ ارسال کرنے کے بعد 1 گھنٹے تک اسے ایڈٹ کرسکتے ہیں۔ اپنی پوسٹ کے اوپر بائیں کونے پر اقتباس سے پہلے " قطع و برید " لکھ نظر آئے گا۔ وہیں سے ایڈٹ کی سہولت ملتی ہے۔
    اس لیے اگر ایڈیٹنگ یعنی پیغام میں تبدیلی کرنی ہو تو جلدی جلدی ایک گھنٹے کے اندر کر لیا کریں۔
    شکریہ
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے یہ بڑی زیادتی ہے نعیم صاحب ۔ایسا نہیں کرنا چاہیے انتظامیہ کو
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم مجیب منصور بھائی ۔
    میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ انتظامیہ کا فیصلہ ہے۔
    میں تو خود کئی پیغامات میں بعد میں تبدیلی کرنا چاہتا ہوں۔ مگر سہولت نہ ہونے کی وجہ سے ہاتھ ملتا رہتا ہوں۔
    یا اگر انتہائی ضروری حالات میں کسی منتظم اعلی کو ذپ کردیتا ہوں۔ وہ ضروری تبدیلی کردیتے ہیں۔
    محترم عبدالرحمن سید صاحب بھی یہی طریقہ کئی بار استعمال کرچکے ہیں۔
     
  11. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    کیا انتظامیہ سے اپیل نہیں کر سکتے
    مصروفیات کی وجہ پر عیں مواقع پر ایڈٹ ممکن نہیں
    بعد میں شرمندگی ہوتی ہے
    کیا کوئ پولنگ کا طریقہ نہیں اپنا سکتے
    یا یہ ہمارا فروم نہیں بس جو انتظامیہ چاہے وہی ہوگا؟
    گر یہ ہمارا فورم ہے تو پولنگ ہونی چاہیئے
    پھر جو نتیجہ نکلے وہ مانا جائے

    کیا خیال ہے؟ :nose:
     
  12. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    طارق بھائی اچھی تجویز دی ہے آپ نے
    ترمیم کا آپشن بہر حال ہونا چاہیے
    ہرفورم میں ہوتاہے اور مستقل ہوتاہے
    اگر نہیں ہے تو صرف یہاں نہیں ہے
     
  13. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم
    بلاشبہ بہت سے فورمز پر بہت ساری سہولیات میسر ہوتی ہیں۔ لیکن میں یہی کہوں گا کہ ہر فورم کی انتظامیہ کو فورم کو چلانے، مخالفتوں اور سازشوں سے بچانے اور اسکی ترقی و ترویج کے لیے ضروری اقدامات کرنے کا پورا حق حاصل ہوتا ہے۔

    خود میرے علم میں کئی فورمز ہیں کہ جہاں پر ایک آدھ پیغام اگر انتظامیہ کے نقطہء نظر کے خلاف ارسال کردیں۔

    نمبر 1 ۔ تو اسکی کانٹ چھانٹ کر دی جاتی ہے۔
    نمبر 2۔ اس لڑی یا متعلقہ چوپال میں اس صارف کا داخلہ ہی روک دیا جاتا ہے۔
    کسی کو پتہ بھی نہیں چلتا۔
    سنئیر صارف محترم آبی ٹو کول صاحب نے بھی ایک آدھ مرتبہ دوسرے فورمز پر ایسے رویوں کا ذکر کیا تھا ۔


    یہاں تو کانٹ چھانٹ کی سہولت ایک گھنٹے تک ویسے بھی دستیاب ہے۔
    اور اگر بعد میں بھی کوئی مجبوری پیش آجائے اور کچھ تبدیل کرنا ضروری ہو تو انتظامیہ کو ذپ کرکے تبدیلی کروائی جاسکتی ہے۔
    میں خود کئی بات منتظمہ سے ایسی گذارش کرکے ضروری تبدیلی کروا چکا ہوں۔

    یہ میری رائے ہے۔ اور ہر کسی کو اپنی رائے دینے کا پورا حق ہوتا ہے۔
    شکریہ
     
  14. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    پر جو بات میں کہنا چاہتا ہوں وہ عیں موقع پر ہی یاد رہے کیا یہ ضروری ہے
    مزید کچھ نہیں بس ایڈتٹ کی سہولت مانگ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :neu:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں