1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوں حشر میں بخشش کے آثار نظر آئے ۔۔ محمد رضا نقشبندی

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Jul 28, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یوں حشر میں بخشش کے آثار نظر آئے
    نظریں تو اٹھا دیکھو، سرکار نظر آئے
    یہ کرم ترا آقا جب دل میں تکتا ہوں
    اک بار نہیں پھر تو ہر بار نظر آئے
    پتھر بھی پڑھیں کلمہ سرکارِ مدینہ کا
    محبوب زمانے کے، مختار نظر آئے
    سو جان فدا کردوں روضے کے میناروں پر
    ویسے تو کئی مجھ کو مینار نظر آئے
    دل، جان گواہی دیں انکی اطاعت کی
    ہوتے ہوئے ہونٹوں سے اظہار نظر آئے
    سب نبیوں رسولوں سے جبریلِ امیں بولے
    وہ نبیوں رسولوں کے سردار نظر آئے
    سرکار کی نسبت کا آؤ فیض ذرا دیکھو
    جعفر سے ہواؤں میں طیار نظر آئے
    اے وقت اجل آجا بیٹھا ہوں مدینے میں
    دل چاہے کہ اب میرا غم خوار نظر آئے
    محمد رضا نقشبندی​
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیرا کثیرا
     
    محمد رضوان likes this.
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page