1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوٹیوب میں اپلوڈ؟

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از شکرالی, ‏29 اگست 2012۔

  1. شکرالی
    آف لائن

    شکرالی ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2012
    پیغامات:
    99
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میرے پاس کچھ ویڈیوز ہیں جن کو یوٹیوب پہ اپلوڈ کرنا چاہتا ہوں ۔ ۔ جاننا یہ ہے کہ ان کو کون سی فارمیٹ میں کنورٹ کیا جائے کہ جس سے سائز بھی کم ہو جائے اور رزلٹ بھی اچھا ہو ۔ ۔
    پہلے میں 3 جی پی میں کرتا تھا مگر اس میں تصویر اور آواز کا رزلٹ اچھا نہیں رہتا ۔ ۔
    میرے پاس جو ویڈیوز ہیں وہ تقریبا 1 گھنٹہ کے دورانیہ کی ہیں ۔ ۔ ۔
    اس سلسلے میں راہنمائی فرمائیں

    (2( میرے پاس کچھ ویڈیو بیانات ہیں ان میں روشنی کم ہے اس کا حل بھی ضرور بتائیں ۔ ۔

    شکریہ
     
  2. شکرالی
    آف لائن

    شکرالی ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2012
    پیغامات:
    99
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب میں اپلوڈ؟

    ابھی تک کوئی جواب نہیں ۔ ۔ جلدی جواب دو ورنہ :3::3::3::3:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب میں اپلوڈ؟

    یہ لنک میں واصف صاحب اور بلال صاحب کو بھیج رہا ہوں وہ بہتر رہنمائی کریں گے


    ویسے عام طور پر ای ایل وی ، یو ٹیوب پر اچھی کوالٹی دیتا ہے
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوٹیوب میں اپلوڈ؟

    کسی بھی اچھے ویڈیو کنورٹر سے ان کو ایم پی 4 یا ایم پی ای جی میں‌کنورٹ کر لیں۔ کوالٹی کا عمل دخل فارمیٹ سے زیادہ فریم سائز اور فریم ریٹ پر ہے اس لیے فریم سایز کو سی ڈی کوالٹی پر رکھیں۔ اس کام کے لیے میں‌IMTOO ultimate استعمال کرتا ہوں۔
    جن ویڈیوز میں روشنی کم ہے اس کی ایڈجسٹمنٹ brightness اور contrast سے کرنی پڑے گی۔ بعض کنورژن سافٹ ویر یہ سہولت فراہم کرتے ہیں کہ کنورٹ کرنے کے ساتھ یہ ایڈجسٹمنٹ بھی کر لی جائے۔ اگر آپ کا کنورٹر یہ کام نہیں کرتا تو کسی ویڈیو ایڈٹنگ سافٹ کا استعمال کریں۔ سب سے سادہ اور آسانی سے ملنے والا سافٹ ویر windows movie maker ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں