1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یونیکوڈ ٹیکسٹ کنورٹر

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ساجدحسین, ‏28 جون 2006۔

  1. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    محترم و مکرم صارفین ہماری اردو

    ان پیچ ٹو یونیکوڈ ٹیکسٹ کنورٹر کا مسئلہ درپیش ہے، جب ان پیچ ٹیکسٹ کو یونیکوڈ ٹیکسٹ کنورٹ کر کے فرنٹ پیج یا نوٹ پیڈ میں لے جاتے ہیں تو کافی الفاظ بدل جاتے ہیں مثلاً کے کی، ہوئے ہوئی میں بدل جاتے ہیں اور اعراب میں بھی کافی خراب ہو جاتے ہیں۔

    اس سلسلہ میں اگر کسی صارف کے پاس کوئی حل ہو تو برائے مہربانی راہنمائی فرمائیں۔
     
  2. راجا نعیم
    آف لائن

    راجا نعیم ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تصویر یوں شامل کریں۔

    یہاں امیج ایسے ڈالا جائے۔
    (کوڈ دیکھنے کے لئے بائیں جانب لکھے لفظ اقتباس کو کلک کریں۔)

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  4. راجا نعیم
    آف لائن

    راجا نعیم ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ ، میں سمجھ رہا تھا کہ بی بی کوڈ نہیں چلتا یہاں۔
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    آپ کا بھی بہت بہت شکریہ جو اتنی اچھی تحریر دی۔

    اُمید ہے کہ ساجدحسین کا اِن پیج ٹو یونیکوڈ والا مسئلہ اس سے کافی حد تک حل ہو جائے گا۔
     
  6. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    دونوں ساتھیوں کا بہت شکریہ
     
  7. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ع س ق

    اتنا معلومات آرٹیکل شئیر کرنے پر بہت شکریہ
     
  8. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    شکریہ ادا کرنا ہے تو راجا نعیم کا ادا کریں۔ میں نے صرف ربط درست کیا ہے، آرٹیکل تو انہوں نے دیا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں