1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوم پاکستان مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏23 مارچ 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    یوم پاکستان مبارک
    [​IMG]
    ہماری اردو پیاری اردو کے تمام پیارے ساتھیوں کو یوم پاکستان مبارک
    [​IMG]
    ہم تو نکلے تھے ہاتھوں پہ سورج لئے
    رات کیوں ہو گئی
    ہم بھی سوچیں ذرا‘ تم بھی سوچو ذرا
    [​IMG]
    کوئی چراغ بجھے یا جلے مولا
    مرے وطن کی فصیلوں میں روشنی رکھنا

    اللہ تعالی میرے پاک وطن کو ہمیشہ سلامت رکھنا اور اسکے دشمنون کو ہمیشہ زیر کرنا۔۔۔آمین
    اے وطن کیوں نا میں تجھ سے پیار کروں
    کہ تیرے ہونے سے میرا ہونا ہے
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    23 مارچ ۔یومِ پاکستان مبارک ہو ۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی تمام صارفین اور ہم وطنوں کو یوم پاکستان مبارک ہو۔

    آیئے آج کے دن تجدید عہد کرتے ہیں کہ ہم بغیر کوئی گلہ کیئے وطن عزیز کی خدمت میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے اور ہر اس آوازکے ساتھ اپنی آواز شامل کریں گے جو واقعی وطن عزیز کیلئے بے لوث اور مخلص ہیں۔

    یا اللہ ہمارے وطن کو اپنی خصوصی امان میں رکھیئے اور ہمیں غیبی مدد فرماتے رہیے تاکہ ہم اپنے دین اور وقار کو قائم و دائم رکھ سکیں۔۔۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین۔

    پاکستان زندہ باد۔۔۔۔
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    تمام اہلیان وطن کو یوم پاکستان مبارک ہو
    [​IMG]
    خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اترے
    وہ فصلِ گُل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
    خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
    حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں