[BLINK]یوم پاکستان مبارک[/BLINK] ہماری اردو پیاری اردو کے تمام پیارے ساتھیوں کو یوم پاکستان مبارک ہم تو نکلے تھے ہاتھوں پہ سورج لئے رات کیوں ہو گئی ہم بھی سوچیں ذرا‘ تم بھی سوچو ذرا کوئی چراغ بجھے یا جلے مولا مرے وطن کی فصیلوں میں روشنی رکھنا اللہ تعالی میرے پاک وطن کو ہمیشہ سلامت رکھنا اور اسکے دشمنون کو ہمیشہ زیر کرنا۔۔۔آمین [BLINK]اے وطن کیوں نا میں تجھ سے پیار کروں کہ تیرے ہونے سے میرا ہونا ہے[/BLINK]
جواب: یوم پاکستان مبارک http://www.comingholidays.com/wp-co...March-Pakistan-Day-Wallpapers-Images-Pics.jpg http://www.comingholidays.com/wp-co...rch-Pakistan-Day-Wallpapers-Images-Pics-1.jpg http://www.comingholidays.com/wp-co...rch-Pakistan-Day-Wallpapers-Images-Pics-2.jpg http://www.comingholidays.com/wp-co...rch-Pakistan-Day-Wallpapers-Images-Pics-4.jpg سب پاکستانیوں کو یوم پاکستان مبارک
جواب: یوم پاکستان مبارک [BLINK]ہر سچے پاکستانی کو یومِ پاکستان مبارک ہو ۔ [/BLINK] خدا ئے ذوالجلال لاالہ الااللہ ۔۔ کے وعدے پر عطا کردہ اپنی اس نعمتِ بےبہا کی قدر کرنے اور اسے اسلامی معاشرے کے مطابق ڈھالنے کی توفیق و شعور عطا فرمائے۔ آمین
جواب: یوم پاکستان مبارک اس دل ميں سلامت ہے اب تک تصوير بکھرتی يادوں کی زنجير بکھرتے وعدوں کی پونجی ناکام ارادوں کی کچھ دور انمول خيالوں کے اک سچا روپ حقيقت کا اک جھوٹا لفظ محبت کا
جواب: یوم پاکستان مبارک یعنی صرف سیاہ ستدانوں کو مبار ک دی ہے؟ ان سے بڑا تو محبِ وطن کوئی ہے ہی نہیں۔ :nn_highfive:
جواب: یوم پاکستان مبارک خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہِ زوال نہ ہو سب دوستوںکو یومِ پاکستان بہت بہت مبارک ہو۔