1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوم تکبیر مبارک

Discussion in 'مبارک باد' started by صدیقی, May 28, 2012.

  1. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوم تکبیر مبارک

    28 مئی 1998 کا دن مسلم امہ کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ آج ہی کے دن شام 3 بجکر 17 منٹ پر ہم نے ایٹمی دھماکہ کرکے اپنے پیارے وطن کو ناقابل تسخیر بنا دیا۔

    ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے وطن کو مضبوط بنائیں اور کوشش کریں کہ ہمارے ہونہار طالب علموں کے کارہائے نمایاں کو اپنی تحریروں کے ذریعے بیان کریں تاکہ کاروان سرفروشان وطن رواں رہے۔

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان زندہ باد اور پاکستان پائندہ باد۔

    [​IMG]
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوم تکبیر مبارک

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  4. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوم تکبیر مبارک

    میری طرف سے بھی تمام صارفین ہماری اردو پیاری اردو کو یوم تکبیر مبارک
    اللہ تعالی ہمیشہ میرے وطن میں امن و امان رکھے اور اسکا ہر ہر گوشہ جنت کا گوشہ ہو ۔۔۔۔آمین
     

Share This Page