1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوفون کی جانب سے نیا روزانہ موبائل انٹرنیٹ پیکج پیش کر دیا گیا

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم الرحمن, ‏21 مئی 2012۔

  1. نعیم الرحمن
    آف لائن

    نعیم الرحمن ممبر

    شمولیت:
    ‏15 نومبر 2006
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    یوفون کی جانب سے اپنے خصوصی روزانہ موبائل انٹرنیٹ بنڈل کے ساتھ ساتھ ایک اور نیا بنڈل پیکج متعارف کروایا گیا ہے، جس میں صارفین کو ٹیکس سمیت 10 روپے روزانہ کی ادائیگی پر 200 ایم بی انٹرنیٹ فراہم کیا جائے گا۔

    اگر حساب لگایا جائے تو یہ اس بنڈل کے اخراجات 300 روپے ماہا نہ ہونگے اور اس میں صارفین کو 6GB ڈیٹا فراہم کیا جائے گا۔ اس پیکج کی خاص بات یہ ہے کہ اسے تمام پری پیڈ صارفین اپنا پیکج پلان تبدیل کیے بغیر بھی حاصل کر سکتے ہیں، مزید برآں کسی بھی قسم کا ایس ایم ایس بنڈل یا وائس بکٹ حاصل کرنے سے بھی اس پیکج پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔

    پیکج کی تفصیلات:

    پیکج کی حد: 200MB روزانہ
    روزانہ چارجز : 10روپے بشمول تمام ٹیکس
    مدت معیاد: 24 گھنٹے
    پیکج حاصل کرنے کا طریقہ:

    Sub لکھ کر اسے 804 پر ارسال کردیں۔
    روزانہ موبائل انٹرنیٹ کے اس پیکج کی ہر روز خود بخود تجدید ہوجایا کرے گی۔
    پیکج ختم کرنے کے لیے Unsub لکھ کر 8804 پر ارسال کریں۔
    شرائط و ضوابط:

    آپ ایک دن میں یہ پیکج ایک ہی بار حاصل کرسکتے ہیں۔
    اپنا بقایا انٹرنیٹ معلوم کرنے کے لیے #706* ملائیے جس کے چارجز 50 پیسے جمع ٹیکس ہونگے۔
    پیکج ختم ہوجانے کی صورت میں انٹرنیٹ چارجز معمول کے مطابق 15 روپے فی ایم بی چارج کیے جائیں گے۔
    اپنے موبائل کے لیے جی پی آر ایس اور ایم ایم ایس کی سیٹنگز حاصل کرنے کے لیے اپنے موبائل ماڈل کا نام لکھ کر اسے 222 پر بھیجیں۔
    یہ سروس پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ وی پی این پیکجز کے لیے دستیاب نہیں۔
    موبائل انٹرنیٹ پیکج کو انٹرنیشنل رومنگ کے دوران استعمال نہیں کیا جاسکتاہے۔
    ایم ایم ایس یا یوفون پورٹل سے ڈاونلوڈنگ کے چارجز معمول کے مطابق ہی ہونگے۔
    پیکج کے بار ے میں مزید تفصیلات حاصل کرنے کے لیے info لکھ کر اسے 800 پر ارسال کریں جسکے چارجز 50 پیسے جمع ٹیکس ہونگے۔
    [​IMG]
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوفون کی جانب سے نیا روزانہ موبائل انٹرنیٹ پیکج پیش کر دیا گیا

    بہت ہی اچھی معلومات شئیر کی ہے آپ نے
    شکریہ۔۔۔۔:222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں