1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یورپ و پاکستان میں گھر کا ایڈریس بتانے کا طریقہ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏23 مئی 2015۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یورپ میں گھر کا ایڈریس بتانے کا طریقہ:nty:
    سٹریٹ نمبر۔4، ہاوس نمبر۔ 126-D لندن سٹی لندن
    پاکستان میں گھرکا ایڈریس بتانے کا طریقہ :84:

    سنار مسیار اڈے تے لئے کے چنگ چی نپ لیویں
    سنار مسیار کے اڈے پر اُتر کر چنگ چی لے لینا
    تے اونوں 20 روپے تو ودھ نہ دیویں

    اور اس کو 20 روپے سے زیادہ مت دینا
    اونوں آکھیں چرسیاں والی گلی وچ لاا دیوے
    اس کو کہنا کہ چرسیوں والی گلی میں اتار دے
    وت لےَ کے سِدھے ہتھ والے موڑ ٹُر پوویں
    پھر سیدھے ہاتھ والے موڑ کی طرف چل دینا
    تین گلیاں چھوڑ کے کھبے ہتھ تے نیلے رنگ دا گیٹ آسی
    تین گلیاں چھوڑ کر اُلٹے ہاتھ ہر نیلے رنگ کا گیٹ آئے گا
    تو اگوں حاجی پکوڑے والا ہوسی
    اس سے آگے حاجی پکوڑے والا ہوگا
    اس کولوں تھوڑا اگے اُچی جِھکی جاہ آ ویسی
    اس سے تھوڑا آگے اوپر نیچے جگہ آئے گی
    اُتھے پہنچ کے میکوں مِس کال ڈیویں
    وہاں پر پہنچ کر مجھے مِس کال دینا
    میں تیکوں گِھن ویساں
    میں تمھیں لے جاؤں گا

     
    آصف احمد بھٹی، اویس جمال لون، سعدیہ اور 5 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھا
    لیکن جناب اپنا نمبر تو دیا نہیں مس کال کیسے کروں :)
     
    نعیم، ابو تیمور اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر نمبر نہ ہو یا بند مل رہا ہو
    تو اسی طریقے سے واپسی کا رستہ نپ گِھنی۔ :chp:
     
    نعیم، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی پتی ابھی ادھورا ہے
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جی
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا دماغ کو فعال رکھنے کے لئے کیا جاتا ہے تاکہ دماغ کا بھی استعمال ہو ھارون بھائی:chp:
     
  7. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    صرف پاکستان پر ہی موقوف نہیں بلکہ یورپ خاص طور پر برطانیہ کے پتے بھی اسی قسم کے ہی ہوتے ہیں ۔ خاص الخاص طور پر دیہاتی برطانیہ کے
     
    ابو تیمور اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دعوت اگر ولیمہ کی ہو تو ھارون رشید "لاپتہ" مقامات پر بھی پہنچ سکتے ہیں یہ تو پھر بھی ادھورا ہے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو پھر ٹیلینٹ ہے ناں
     
    آصف احمد بھٹی اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ابوتیمور جی چھا گئے ہو
     
    آصف احمد بھٹی، ابو تیمور اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا شکریہ سعدیہ میڈم جی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں