1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یمن کی پارلیمنٹ نے ڈرون حملوں کیخلاف قانون منظور کرلیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏16 دسمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    صنعا…یمن کی پارلیمنٹ نے ڈرون حملوں کیخلاف قانون منظور کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یمن میں کسی بھی جارحیت سے تمام شہریوں کی حفاظت اور فضائی حدود کی خود مختاری کو تحفظ دینے کے لیے یمن کی پارلیمنٹ نے ڈرون حملوں پر پابندی عائد کرنے کے قانون کو ووٹنگ کے بعد منظور کرلیا ہے۔ جمعرات کو یمن میں بارات پر ڈرون حملے میں 17 افراد ہلاک ہوئے تھے تاہم اس ڈرون حملے کے حوالے سے یمنی صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ حملے میں القاعدہ کے ایک رہنما کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
    http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=130492
     

اس صفحے کو مشتہر کریں