1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یقیں سے ماورا ہے جعفرطیار(رضی اللہ عنہ) کا رتبہ ۔ از بلاؔل رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏25 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یقیں سے ماورا ہے جعفرطیار کا رتبہ
    بڑوں سے بھی بڑا ہے جعفر طیار کا رتبہ

    حقیقت میں شناسا ہے وہی شان محمد سے
    بشر جومانتا ہے جعفر طیار کا رتبہ

    وہ ہیں حسنین کے نانا علی کے وہ برادر ہیں
    زمانہ جانتاہے جعفر طیار کا رتبہ

    علم اسلام کا بخشا انہیں احمد نے موتہ میں
    اسی سے جان کیاہے جعفر طیار کا رتبہ

    خدا نے قوت پرواز جنت میں انہیں دی ہے
    وفاؤں کا صلہ ہے جعفر طیار کا رتبہ

    نبی نے خود انہیں حبشہ سفارت کے لیے بھیجا
    صحابہ میں جدا ہے جعفر طیار کا رتبہ

    ملے اعزاز ان کو سب شہہ بطحا کی نسبت سے
    عطائے کبریا ہے جعفر طیار کا رتبہ

    علی بھی ناز کرتے تھے صدا ان کی فضیلت پر
    کہ نازِ مرتضی ہے جعفر طیار کا رتبہ

    بلاؔل حق نوا از خود نہیں ہے معترف ان کا
    حدیثوں میں پڑھاہے جعفر طیار کا رتبہ
    -----
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں