1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یا غریب نواز

'اسلامی تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از شہباز حسین رضوی, ‏30 اپریل 2013۔

  1. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    944475_517384741656090_2111613859_n.jpg
    سکھی تو ایسا ہے جسپر سخاوت بھی ناز کرتی ہے
    ولی تو ایسا ہے جسپر ولیت ناز کرتی ہے
    یا غریب نواز
    Sakhi Tu Aisa Hai Jispar Sakhawat Naaz Karti Hai
    Wali Tu Aisa HAi Jispar Saari wilayat Naaz Karti HAi,
    Ya Gareeb Nawaz
     
    مناپہلوان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    امیراہلسنت ،بانی دعوت اسلامی حضرت علامہ مولانا ابوبلال مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ نے اجمیر شریف میں حاضری پر یہ کلام قلمبند فرمایا تھا


    اجمیر بلایا مجھے اجمیر بلایا
    اجمیر بُلا کر مجھے مہمان بنایا

    سلطانِ مدینہ کی محبت کا بھکاری
    بن کر میں شہا آپ کےدربار میں آیا

    سرکارِ مدینہ کا بنادیجئے عاشق
    یہ عرض لئے شاہ کراچی سے میں آیا

    یاخواجہ کرم کیجئے ہو ظلمتیں کافور
    باطل نے بڑے زور سے سراپنا اُٹھایا

    عطار کرم ہی سےتیرےجم کہ کھڑا ہے
    دشمن نے گرانے کو بڑا زور لگایا
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    امیراہلسنت ،بانی دعوت اسلامی حضرت علامہ مولانا ابوبلال مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ نے اجمیر شریف میں حاضری پر یہ کلام قلمبند فرمایا تھا


    اجمیر بلایا مجھے اجمیر بلایا
    اجمیر بُلا کر مجھے مہمان بنایا

    سلطانِ مدینہ کی محبت کا بھکاری
    بن کر میں شہا آپ کےدربار میں آیا

    سرکارِ مدینہ کا بنادیجئے عاشق
    یہ عرض لئے شاہ کراچی سے میں آیا

    یاخواجہ کرم کیجئے ہو ظلمتیں کافور
    باطل نے بڑے زور سے سراپنا اُٹھایا

    عطار کرم ہی سےتیرےجم کہ کھڑا ہے
    دشمن نے گرانے کو بڑا زور لگایا
     
  4. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
  5. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
  6. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں