1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یا شفیع الورا السّلام علیک - جناب جان محمد صاحب متخلص بہ سنی - 1888ء

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏29 جولائی 2010۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
    ان اللہ و ملائکتہ یصلّون علی النبی یا ایھا الذین آمنوا صلّوا علیہ وسلّموا تسلیما
    بے شک اللہ تعالی اوراسکے فرشتے بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجو
    الھم صلی علی محمد وعلی آل محمد


    نعت ِ رسول اللہﷺ
    یا شفیع الورا السَّلام علیک
    یا امام الہدیٰ السَّلام علیک

    السَّلام علیک السَّلام علیک
    یا نبی مصطفٰی السَّلام علیک

    اتقی الاتقیا السَّلام علیک
    رحمتِ کبریا السَّلام علیک

    السَّلام علیک السَّلام علیک
    افضل الانبیا السَّلام علیک

    یارسول خدا السَّلام علیک
    ازکی الازکیا السَّلام علیک

    السَّلام علیک السَّلام علیک
    اصفی الاصفیا السَّلام علیک

    صاحب منصبی السَّلام علیک
    وے مہ یثربی السَّلام علیک

    السَّلام علیک السَّلام علیک
    یا حیاب النبی السَّلام علیک

    شافع المذنبین السَّلام علیک
    احسن المحسنین السَّلام علیک

    السَّلام علیک السَّلام علیک
    رحمتہ العالمین السَّلام علیک

    باعث کائنات السَّلام علیک
    صاحب موحوِدات السَّلام علیک

    السَّلام علیک السَّلام علیک
    شاہ والاصفات السَّلام علیک

    یا نبی مددی السَّلام علیک
    مقبل الصمدی السَّلام علیک

    السَّلام علیک السَّلام علیک
    اکرم الامجدی السَّلام علیک

    راحم مومنان السَّلام علیک
    دافع مشرکان السَّلام علیک

    السَّلام علیک السَّلام علیک
    ہادی گمرہان السَّلام علیک

    حامی عاصیان السَّلام علیک
    صاحب انس و جان السَّلام علیک

    السَّلام علیک السَّلام علیک
    مالک دوجہان السَّلام علیک

    شاہ والا صفت السَّلام علیک
    شاہ ذی منزلت السَّلام علیک

    السَّلام علیک السَّلام علیک
    صاحب المرتبت السَّلام علیک

    اے شہ مرسلان السَّلام علیک
    اے نبی زمان السَّلام علیک

    السَّلام علیک السَّلام علیک
    سنی گویدبجان السَّلام علیک

    (جناب جان محمد صاحب متخلص بہ سنی - 1888ء)
     
    ابو المیزاب اویس اور شہباز حسین رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یا شفیع الورا السّلام علیک - جناب جان محمد صاحب متخلص بہ سنی - 1888ء

    سبحان اللہ ۔ کاشفی بھائی ۔ آقائے کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انتہائی محبت و عقیدت سے مدح سرائی اور ہدیہ سلام پیش کیا گیا ہے۔ بہت شکریہ شئیرنگ کا۔
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یا شفیع الورا السّلام علیک - جناب جان محمد صاحب متخلص بہ سنی - 1888ء

    کاشفی بھائی عشق و محبت میں ڈوبا ہوا کلام پڑھ کر روح کو تازگی مل گئی۔ بہت شکریہ اتنا اچھا کلام ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا۔ امید ہے آئندہ بھی کرم فرمائی کرتے رہیں گے۔
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: یا شفیع الورا السّلام علیک - جناب جان محمد صاحب متخلص بہ سنی - 1888ء

    السلام علیکم۔ شکریہ بہت بہت۔۔خوش رہیں۔
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: یا شفیع الورا السّلام علیک - جناب جان محمد صاحب متخلص بہ سنی - 1888ء

    السلام علیکم۔ شکریہ بہت بہت۔۔خوش رہیں ۔ جی انشاء اللہ شریکِ محفل کرتا رہونگا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں