1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یا خُدا! عشقِ محمدﷺ کا عطا اِک جام کر ۔۔ شیخ صدیق ظفرؔ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏26 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یا خُدا! عشقِ محمدﷺ کا عطا اِک جام کر
    یوں عطا فیضِ نبیﷺ کا سرمدی انعام کر

    یا خُدا! اُمت کے سر سے ٹال دے سب مشکلیں
    اور اُونچا آسماں تک پرچمِ اِسلام کر

    خیزاں افتاں جا رہا ہوں میں مدینہ کی طرف
    یا خُدا مشکل سفر میرا بخیر انجام کر

    میری مٹی کو اُڑا کر سُوئے طیبہ لے کے چل
    تُو مرا بادِ صبا! بہرِ خُدا، یہ کام کر

    تُجھ پہ لازم ہے یہ ارضِ پاک کے فرمانروا
    درسِ عشقِ مصطفیٰﷺ ہر مدرسہ میں عام کر

    اسمِ احمدؐ یوں رگ و پے میں مرے رچ بس گیا
    ذِکر اب کرتا ہوں میں قلب و جگر کو تھام کر

    زندگی تیری برائے نام، تُو گمنام ہے
    زندگی اپنی ظفرؔ! اپنے نبیﷺ کے نام کر
    ٭٭٭
    خزینۂ حمد و نعت ﷺ ۔۔۔ شیخ صدیق ظفرؔ
     
    وقار احمد بھٹی، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں