1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یارِ غارِ سیّدِ ہر دوسرا صدیق ہیں - فیصل قادری گنوری

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏3 فروری 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یارِ غارِ سیّدِ ہر دوسرا صدیق ہیں
    جملہ اصحابِ نبی کے پیشوا صدیق ہیں

    آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کیا صدیق ہیں
    جانشینِ شافعِ روزِ جزا صدیق ہیں

    مصطفٰیﷺ صلّ ِ علی کے آئینہ صدیق ہیں
    سرورِ کون و مکاں کے ہم نوا صدیق ہیں

    مرتبہ ان کا خدا نے کتنا اعلٰی کر دیا
    پہلوۂ سرکارﷺ میں جلوہ نما صدیق ہیں

    پیکرِ حق و صداقت ، راز دارِ مصطفٰیﷺ
    عاشقِ سرکار ، حق کا آئینہ صدیق ہیں

    ہیں امامِ حضرت فاروق وعثمان و علی
    بعدِ سرکارِ مدینہ مقتدا صدیق ہیں

    عائشہ کی شانِ والا ہو بھلا کیسے بیاں
    مصطفٰیﷺ سرتاج انکےاور پِتا صدیق ہیں

    دیکھ فیصل خوشنما منظر یہ غارِ ثور کا
    ہم نشینِ مصطفٰیﷺ صل علی ، صدیق ہیں
    ----
    فیصل قادری گنوری
    نعت اکیڈمی کی جانب سے عالمی محفلِ جشنِ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
    1 فروری تا 15 فروری 2020

     
    Last edited: ‏4 فروری 2020
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یارِ غارِ سیّدِ ہر دوسرا صدیق ہیں
    جملہ اصحابِ نبی کے پیشوا صدیق ہیں
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کیا صدیق ہیں
    جانشینِ شافعِ روزِ جزا صدیق ہیں
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مرتبہ ان کا خدا نے کتنا اعلٰی کر دیا
    پہلوۂ سرکارﷺ میں جلوہ نما صدیق ہیں
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پیکرِ حق و صداقت ، راز دارِ مصطفٰیﷺ
    عاشقِ سرکار ، حق کا آئینہ صدیق ہیں
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں امامِ حضرت فاروق وعثمان و علی
    بعدِ سرکارِ مدینہ مقتدا صدیق ہیں
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    عائشہ کی شانِ والا ہو بھلا کیسے بیاں
    مصطفٰیﷺ سرتاج انکےاور پِتا صدیق ہیں
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ فیصل خوشنما منظر یہ غارِ ثور کا
    ہم نشینِ مصطفٰیﷺ صل علی ، صدیق ہیں
     
  9. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں