1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یارب کچھ ایسا حب نبیﷺ میں کمال ہو ۔۔ محمد شاہد علی مصباحی

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Jan 14, 2019.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    یارب کچھ ایسا حب نبیﷺ میں کمال ہو
    ہر جا نگاہ ناز میں انکا جمال ہو

    جگنو جو چمکے ذہن میں تیرے جمال کا
    بس اس کے بعد پھر نہ کوئی اور سوال ہو

    گزرا ہے تیری یاد میں اک عرصۂ دراز
    اب حاضری کی کوئی تو صورت بحال ہو

    اللہ جنکو کہدے کہ میرے حبیب ہیں
    ممکن نہیں کہ دہر میں انکی مثال ہو

    پرتَو پہ جن کے کٹ چکیں انگشت مہوشاں
    کیا ایسی بارگاہ میں سر کی مجال ہو

    اللہ کے حضور ہے بس اتنی التجا شاہد
    ترے نصیب میں عشق بلال ہو
    ----
    محمد شاہد علی مصباحی
    67 واں فی البدیہ طرحی مشاعرہ 17 تا 18 دسمبر 2018
    فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل
     
  2. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ جن کو کہدے کہ میرے حبیبﷺ ہیں
    ممکن نہیں کہ دہر میں ان کی مثال ہو
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page