1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یارب مرے جیون کو مدینے کی ہوا دے ۔۔ سبحان الدین گل بخشالوی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏18 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یارب مرے جیون کو مدینے کی ہوا دے
    توحید کے نغمے مری ہستی کے سُنا دے

    رحمت تو تری عام ہے، لیکن مرے مولا
    قدرت کے نظارے بھی مدینے میں دکھا دے

    محبوبؐ مرے دل میں ہی رہتا تو ہے پھر بھی
    بس رو ضۂ اقدس مرے سینے سے لگا دے

    میں گنبد خضریٰ کے نظاروں میں نہاؤں
    مولا تو مرا گھر بھی مدینے میں بنا دے

    ہے نور محمدﷺ مری آنکھوں میں تو مولا!
    خوشبوئے محمدﷺ بھی مرے دل میں بسادے

    بس ایک ہی خواہش ہے مرے پیارے نبیﷺ سے
    جنت میں وہ کوثر مجھے ہاتھوں سے پلا دے

    اعزاز بڑا اس سے بھلا کیا ہو کسی کا
    جیون کی اگر شام مدینے میں خدا دے

    برسات ہو رحمت کی مدینے میں خدا یا
    لہروں میں کرم کے تو ذرا گلؔ کو بہا دے
    ٭٭٭
    گلستانِ نعتﷺ ۔۔ سبحان الدین گل بخشالوی

     
    محمد شہزاد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں