1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یاد رکھنے کی اچھی باتیں

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏23 جون 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کسی شخص نے ایک درویش سے پوچھا کہ 786 کو بسم اللہ کیوں کہتے ہیں۔
    درویش نے کہا کہ
    7-آسمان
    8- جنت کے دروازے
    6- دنوں میں اللہ تعالیٰ کا کائنات کو وجود میں لانا​
     
    Last edited: ‏23 مئی 2015
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاد رکھنے کی اچھی باتیں
    ایک آدمی نے ایک بزرگ سے پوچھا کہ جب قسمت پہلے سے ہی تحریر ہے ہمیں دعا مانگنے کی کیا ضرورت
    بزرگ نے جواب دیا۔ ہو سکتا ہے کہ تیری قسمت میں لکھا ہو کہ جب تو مانگے تو تب تجھ پر قسمت مہربان ہوگی
     
    Last edited: ‏23 مئی 2015
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاد رکھنے کی اچھی باتیں
    کسی نے بزرگ سے پوچھا کہ انسان میں کتنے عیب ہوتے ہیں
    بزرگ نے جواب دیا۔ بے شمار لیکن ایک خوبی ان تمام عیوب پر پردہ ڈال دیتی ہے
    اور وہ ہے زبان پر قابو
     
    Last edited: ‏23 مئی 2015
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاد رکھنے کی اچھی باتیں
    اشفاق احمد کہتے تھے
    ایک بات ہمیشہ زندگی بھر یاد رکھنا کسی کو دھوکہ مت دینا
    دھوکہ میں بڑی جان ہوتی ہے۔ یہ کبھی نہیں مرتا۔ گھوم کر ایک دن واپس آپ کے پاس ہی آ جاتا ہے۔
    کیونکہ اس کو اپنے ٹھکانے سے بہت محبت ہوتی ہے
     
    Last edited: ‏23 مئی 2015
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاد رکھنے کی اچھی باتیں

    اللہ نے ہر ایک کی روزی اپنے ذمے لی ہے
    لیکن ہر کسی کی مغفرت اپنے ذمے نہیں لی

    تو وہ مسلمان کس قدر نادان ہے
    جو رزق کے لئے تو مارا مارا پھرے
    مگر مغفرت کی طلب دل میں جگائے​
     
    Last edited: ‏23 مئی 2015
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  16. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاد رکھنے کی اچھی باتیں

    جزاک اللہ نصراللہ بھائی
    بہت اچھا سلسلہ ہے
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاد رکھنے کی اچھی باتیں

    آپ کے پسند کرنے کا شکریہ تانیہ میڈم :n_thanks:
     
  18. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاد رکھنے کی اچھی باتیں

    جزاک اللہ احسن الجزاء

    بھت ہی زبر دست سلسلہ شروع کیا ھے نصراللہ جی
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاد رکھنے کی اچھی باتیں

    آپ کے پسند کرنے کا بھی شکریہ داود جی :n_thanks:
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاد رکھنے کی اچھی باتیں

    شکایت مت کر
    1۔اپنی قسمت کی
    2۔اولاد کے سامنے اپنے بڑوں کی
    اپنا ذاتی مکان کے ہوتے ہوئے مکان کی تنگی کی
    4۔ بھول کر بھی اپنے ماں باپ اور استاد کی
    5۔غیر کے سامنے اپنے دوست کی
    6۔بیوی کے سامنے اس کے گھر والوں کی
    7۔رخصت کرنے کے بعد اپنے مہمان کی​
     
    Last edited: ‏23 مئی 2015
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاد رکھنے کی اچھی باتیں
    واصف علی واصف کہتے ہیں کہ
    اگر انسان کو یاد آجائے کہ اس نے کامیاب ہونے کے لئے کتنے جھوٹ بولے تو اسے توبہ کر لینی چاہیے
    اگر انسان کو گناہ سے کوئی شرمندگی نہیں تو توبہ سے کیا شرمندگی
    جو گناہ کو گناہ نہ سمجھے وہ بدقسمت ہے
     
    Last edited: ‏23 مئی 2015
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاد رکھنے کی اچھی باتیں

    پیدائش اور موت
    انسان اپنی مرضی سے پیدا نہیں ہوتا۔ اور نہ ہی اس کو اپنی مرضی سے موت آتی ہے
    تو پھر وہ پیدائش اور موت کے درمیان کے درمیانی وقت اپنی مرضی سے کیوں گزارنا چاہتا ہے
     
    Last edited: ‏23 مئی 2015
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاد رکھنے کی اچھی باتیں

    اگر کوئی تجھے سب سے بُرا کہہ دے
    اور تجھے غصہ آ جائے
    تو سمجھ لے کہ تو واقعی بہت بُرا ہے​
     
    Last edited: ‏23 مئی 2015
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاد رکھنے کی اچھی باتیں

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏23 مئی 2015
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاد رکھنے کی اچھی باتیں

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏23 مئی 2015
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یاد رکھنے کی اچھی باتیں

    یہ کیا ہے دولت
    جو اس کے پیچھے بھاگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لوگ اسے حریص کہہ کر پکارتے ہیں
    جو اسے سینے سے لگا کر رکھتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگ اسے سرمایہ کار کہتے ہیں
    جو اسے خرچ کر دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگ اسے فضول خرچ کہتے ہیں
    جو دولت حاصل نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگ اسے نکما اور کام چور کے نام سے یاد رکھتے ہیں
    جسے دولت حاصل کرنے کی تمنا نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگ اسے مردہ دل اور زندگے سے دور سمجھتے ہیں
    اور کسی کے پاس بغیر محنت کے دولت آ جائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لوگوں کی نظر میں معاشرے کا ناسور کہلاتا ہے
    اور اگر غریب خون پسینہ ایک کر کے کمائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ زندگی کا لطف اٹھانے سے محروم رہتا ہے
     
    Last edited: ‏23 مئی 2015
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں