1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یادیں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏21 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    زندگی کے ہر لمحہ میں ساتھ رہتی ہیں یادیں
    گزرے ھوے ہر پل کویاد دلاتی ہیں یادیں..

    خوشیوں کے لمحات میں گنگناتی ہیں یادیں
    اورغموں کی یاد میں آنکھوں کو رولاتی ہیں یادیں

    جو بچھڑ گیا کیوں کیوں اپنے قریب لاتی ہیں یادیں
    کیوں اس بےوفا .. ...کی یاد دلاتی ہیں یادیں

    شور ھو یا گھر کا سناٹا ہر جگہ موجود ہیں یادیں
    کبھی رولاتی ہیں کبھی ہستی ہیں یادیں...........

    بچپن کے دن گڑیوں.. اور ٹوٹی چوڑیوں کی یادیں
    وہ جوانی کے دن سرئے شام جھولا جھولنے کی یادیں

    سکھیوں کے سنگ سرگوشیوں اور قہقے لگانے کی یادیں
    وہ چھپ چھپ کے دیکھنا اور چھپ جانے کی یادیں

    شاعرہ . #حناشیخ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں