1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہے گلوں پر شباب طیبہ میں ۔ محمد عمران شریف

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏2 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نعت رسول مقبول ﷺ
    ----
    ہے گلوں پر شباب طیبہ میں
    حسن بھی بے حساب طیبہ میں

    دو جہانوں کی رہبری کے لیے
    رب نے لکھا نصاب طیبہ میں

    سبز گنبد کے پاک ساۓ تلے
    نور ہے با حجاب طیبہ میں

    کب حقیقت سے دور ہوتا ہے
    آنکھ دیکھے جو خواب طیبہ میں

    دشت میں تیرگی نگلتی ہے
    روشنی کی کتاب طیبہ میں

    زندگی تیرے سب سوالوں کا
    میں نے پایا جواب طیبہ میں

    آسماں سے برس رہیں عمران
    رحمتیں بے حساب طیبہ میں
    ----
    محمد عمران شریف
     
    محمد شہزاد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آٌپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں