1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہے مصطفیٰﷺ کی نبوت کا سلسلہ محفوظ ۔۔۔ محمد مجاہد حسین رضوی حسنؔ الہ آبادی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏11 نومبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    *ہے مصطفیٰﷺ کی نبوت کا سلسلہ محفوظ*
    *کلامِ پاک کی صورت میں معجزہ محفوظ*

    *حیات اُن کی, نمونہ ہے ہر بشر کے لئے*
    *اِسی لئے تو نبیﷺ کی ہے ہر اَدَا محفوظ*

    *بتادے جو بھی نکیرین کو کہ کون ہیں یہ؟*
    *عذابِ قبر سے سمجھو وہ ہوگیا محفوظ*

    *خدا یا! روزِ جزا,مصطفیٰﷺ کے آنے تک*
    *ہمارے حق میں رہے تیرافیصلہ محفوظ*

    *دو پارہ دل کو کروں تو ہر ایک ٹکڑے پر*
    *ہو نام رب کا, نبی کا,جدا جدا محفوظ*

    *یہی تو خاتِمہ بالخیر کی ضمانت ہے*
    *"ہمارےدِل میں رہےعشقِ مصطفیٰﷺ محفوظ"*

    *مروں گا حُبِ نبیﷺ پر حسن! تو پھرلاریب*
    *محل بہشت میں ہوجائے گا مرا محفوظ*
    -------
    *محمد مجاہد حسین رضوی حسنؔ الہ آبادی*
    *دارالعلوم غریب نواز الہ آباد*
    *9415648360*
    *7007046503*
    بزم نعت
    عالمی واٹس ایپ گروپ "بزم نعت" کا پچپنواں شاندار طرحی مشاعرہ
    11 جولائی 2018

     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    *یہی تو خاتِمہ بالخیر کی ضمانت ہے*
    *"ہمارےدِل میں رہےعشقِ مصطفیٰﷺ محفوظ"*
     
  5. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں