1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہے عشقِ شاہ مدینہﷺ کا آئینہ محفوظ ۔۔۔ کوثر رضا برکاتی الہ آباد

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 نومبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہے عشقِ شاہ مدینہﷺ کا آئینہ محفوظ
    کہاں سے ہوگا کوئی دل میں دوسرا محفوظ ؟

    تنی ہے چادر رحمتِ رسول اکرمﷺ کی
    جو اسکے سائے میں آیا وہ ہو گیا محفوظ

    حضورﷺ چاہیں تو ایمان کے لٹیروں سے
    جہان قلب کا ہو جائے راستہ محفوظ

    ردائے فاطمہ زہرا کے واسطے مولیٰ
    ہمارے دل میں رہے عشق مصطفیٰﷺ محفوظ

    دکان چاروں طرف ہے لگی گناہوں کی
    اٹھا حضورﷺ کے صدقے مجھے خدا ! محفوظ

    مٹانے والے جتنے وہ مٹ گئے خود ہی
    ابھی بھی رب کا ہے قرآں میں قاعدہ محفوظ

    دعائیں ماں کی ترے ساتھ ساتھ ہیں کوثر
    تمام رنج و بلا سے جو تو ہوا محفوظ
    ----
    کوثر رضا برکاتی الہ آباد
    عالمی واٹس ایپ گروپ "بزم نعتﷺ" کا پچپنواں شاندار طرحی مشاعرہ
    11 جولائی 2018
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ردائے فاطمہ زہرا کے واسطے مولیٰ
    ہمارے دل میں رہے عشق مصطفیٰﷺ محفوظ
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دکان چاروں طرف ہے لگی گناہوں کی
    اٹھا حضورﷺ کے صدقے مجھے خدا ! محفوظ
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مٹانے والے جتنے وہ مٹ گئے خود ہی
    ابھی بھی رب کا ہے قرآں میں قاعدہ محفوظ
     
  5. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں