1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہے شکر رب کا کہ آئی ندا مدینے سے ۔۔ انعام الحق معصوم صابری

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Aug 9, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہے شکر رب کا کہ آئی ندا مدینے سے
    غلام پر تو ہے برسی گھٹا مدینے سے

    مریض عشق محمدﷺ چلا دوا لینے
    "ہر ایک دکھ کی ملے گی دوا مدینے سے"

    میں آ گیا ہوں مدینے نہ کوئی اب چھیڑے
    مجھے نہ اب کبھی کرنا جدا مدینے سے

    اے دوستو مرا نعلین میں پڑا ہے سر
    کہاں لے کر چلے ہو یہ گدا مدینے سے

    ہے آرزو مری دنیا کو نور میں کر دوں
    تو چاہیے مجھے آقاﷺ ضیا مدینے سے

    نبیﷺ کی نعت تو معصوم ہے مری خواہش
    مجھے ملے اسی در کی عطا مدینے سے
    -----
    انعام الحق معصوم صابری​
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page