1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہے حبیب رب کا مرا نبیﷺ وہ جہانِ جشن میں روشنی ۔۔۔ سبحان الدین گل بخشالوی

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Aug 19, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہے حبیب رب کا مرا نبیﷺ وہ جہانِ جشن میں روشنی
    پڑھوں نعت کیوں نہ میں شان کی، ہے حبیب رب کا مرا نبیﷺ

    ہمیں علم تھا کوئی ہے خدا، لاشریک ہے نہیں علم تھا
    ہمیں آپ ہی نے بتا دیا، ہے کریم لائق بندگی

    بس اک آپ تھے تو کوئی نہ تھا، کوئی تھا تو بس اک خدا ہی تھا
    وہ محب تھے آپ حبیب تھے، یہ جہاں ہے عشق کی زرگری

    وہ وحی سے پہلے مثال تھے، وہ عمل میں اپنے کمال تھے
    وہ مثالِ حسن جمال تھے، پڑھی نعت اُن کی خدا نے بھی

    پڑھوں نعت عشق حبیب میں، یہ لکھا ہے گل کے نصیب میں
    ہوں نبیﷺ کے اپنے قریب میں، یہ ضیاء ہے رب کریم کی
    ٭٭٭
    گلستانِ نعتﷺ ۔۔ سبحان الدین گل بخشالوی
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page