1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہے جس پہ ناز اداؤں کو ہے ادائے حسین ۔۔۔ "ارشد منیر نقشبندی"

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہے جس پہ ناز اداؤں کو ہے ادائے حسین
    کٹا کے سر بڑی عزت سے مسکرائے حسین

    خدا کے شیر کا لختِ جگر ہے شیر نبی ﷺ
    شکست خردہ نہ ہو کر کبھی بھی جائے حسین

    نبیﷺ سے فیض ولائیت وہ پا نہیں سکتا
    جسے قبول نہ دل سے ہوئی ولائے حسین

    یہی تو وارث دیں ہے نبی کا نور نظر
    بنائے دین ہے پھر کیوں نہ دیں بچائے حسین

    اجاڑ دیں جو یزیدی کبھی تمازت سے
    لہو سے اپنے یہ گلشن فقط سجائے حسین

    سناں کی نوک بھی قسمیں اٹھا کے کہتی ہے
    وفا کی لاج نبھائے تو بس نبھائے حسین

    نبیﷺ کو بخشا گیا ہے مقام حمد و ثناء
    بنی ہے خلد میں کوثر فقط برائے حسین

    ملے گا شان سے ظل لوائے حمد انہیں
    جنہیں بھی حشر میں پہچان کر بلائے حسین

    بروز حشر وہی ہو گا کامیاب منیر ؔ
    ہے جس نے ہاتھ میں تھاما ہوا لوائے حسین
    -----
    "ارشد منیر نقشبندی"
    لندن
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں