1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہے تو وسیع آپﷺ کا معیار ہے وسیع ۔۔ واصف عاشقی شہر گولا ضلع کھیر

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏20 دسمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دست غنی نہ دولت سردار ہے وسیع
    ہے تو وسیع آپﷺ کا معیار ہے وسیع

    اس کے طفیل بخشے ہیں رب نے گناہ گار
    ہم عاصیوں سے آپﷺ کا جو پیار ہے وسیع

    جس کی مثال غیر بھی دیتے ہیں اب یہاں
    اتنا میرے رسولﷺ کا کردار ہے وسیع

    شاعر کی کیا مجال جو تکمیل کر سکے
    مضمون نعت احمد مختار ہے وسیع

    جنّت کی حد بھی ہوگی کہیں توکوئی ضرور
    حد سے سوا تو آپﷺ کا دربار ہے وسیع

    سب جنّتوں کی جس میں سما جائیں وسعتیں
    اتناحضور پاکﷺ کا دربار ہے وسیع

    نظر کرم حضورﷺ کی واصف جہاں پڑے
    اس جا برستی بارش انوار ہے وسیع
    -----
    از اسد واصف عاشقی شہر گولا ضلع کھیری لکھیم پور
    بزم نعتﷺ
    عالمی واٹس ایپ گروپ "بزم نعت" کا چھپنواں شاندار طرحی مشاعرہ
    1 اگست 2018

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے طفیل بخشے ہیں رب نے گناہ گار
    ہم عاصیوں سے آپﷺ کا جو پیار ہے وسیع

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جس کی مثال غیر بھی دیتے ہیں اب یہاں
    اتنا میرے رسولﷺ کا کردار ہے وسیع
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں