1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہے اُن کے حُسنِ مساوات کی نظیر کہاں ۔ احمد ندیم قاسمی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏29 اپریل 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    ہے اُن کے حُسنِ مساوات کی نظیر کہاں
    کوئی حقیر کہاں ، اور کوئی کبیر کہاں

    درِ رسولﷺ پہ بیٹھا ہوا فقیر ہوں میں
    بھلا جہاں میں کوئی مجھ سا بھی امیر کہاں

    ہے دل پہ نقش شبیہِ محمدِ عربی
    شہوں کے پاس بھی یہ دولتِ خطیر کہاں

    بجا کہ عرش کے اُس پار تک حضورﷺ گئے
    یہ انتہا ہے ، مگر اس کی بھی اَخیر کہاں

    مورخین کتابیں کھنگالتے ہی رہے
    ملے انہیں ترے کردار کی نظیر کہاں
    ------
    احمد ندیم قاسمی
    مجموعہ نعتﷺ ( انوارِ جمال )
    صفحہ نمبر۔90​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں