1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہے آرزو کہ میرا بھی اعلیٰ نصیب ہو ۔۔ نور سعید مرکزی اشرفی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏22 اکتوبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہے آرزو کہ میرا بھی اعلیٰ نصیب ہو
    اے کاش مجھ کو روضے پہ جانا نصیب ہو

    حرص و حسد کو دل سے ہمارے مٹا دے جو
    عشق نبیﷺ کا ایسا خزانہ نصیب ہو

    صدقے میں مصطفیٰﷺ کے دعا کر خدا قبول
    میزاب کے تلے کبھی سجدہ نصیب ہو

    جب تک رہے حیات لکھوں نعت مصطفیٰﷺ
    مرنے کے وقت آپ کا کلمہ نصیب ہو

    خود کو گما دوں جا کے دیار حبیب میں
    پھر واپسی کی راہ نہ پانا نصیب ہو

    پلکوں سے ان کے در کو بہاروں میں یا خدا
    مجھ کو کبھی یہ نعمت عظمٰی نصیب ہو

    تاریکی اس کو کیسے ستا سکتی ہے سعید
    جس کو رخ نبیﷺ کا اجالا نصیب ہو
    ---
    ✍ نور سعید مرکزی اشرفی
    مجلہ پیام خواتین فیس بک گروپ کا تیرہواں آن لائن فی البدیہہ طرحی مشاعرہ
    13 ستمبر تا 16 ستمبر 2018
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جب تک رہے حیات لکھوں نعت مصطفیٰﷺ
    مرنے کے وقت آپ کا کلمہ نصیب ہو
     
  3. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں