1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہیڈ فون پرابلم

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 جولائی 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    میں جب بھی اپنے پی سی میں ہیڈ فون لگا تا ہوں جب مائیک کی پن لگتی ہے اور کنیکٹ‌ہوتے ہی سسٹم سٹرک ہوکر ری سٹارٹ‌ہوجاتا ہے کیا مجھے کوئی اس کا حل بتا سکتا ہے وہ ہی ہیڈ‌فون دوسرے سسٹم پر ٹھیک کام کرتا ہے
     
  2. زین عباس
    آف لائن

    زین عباس ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہیڈ فون پرابلم

    ہارون بھائی آپ کے پی سی میں ساؤنڈ بلٹن ہے یا ساؤنڈ کارڈ ہے اس میں خرابی ہونے کا اندیشہ ہوسکتا ہے ۔ اگر بلٹن ہے تو ایک دفعہ نئی ونڈو انسٹال کر کے دیکھیں ۔ورنا ساونڈ کارڈ تبدیل کریں ۔اور ساؤنڈ کارڈ (ایکسٹرنل)ہے تو اس کو درست طریقے سے دوبارہ لگائیں۔۔یا پی سی کا ارتھ سسٹم چیک کریں پی سی کو ارتھ (گراؤنڈ)کردیں ۔
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہیڈ فون پرابلم

    ھارون بھائی آپ اپنے ساؤنڈ کارڈ کے ڈرائیورز پہلے ان انسٹال کریں اور دوبارہ انسٹال کر کے چیک کریں امید ہے پرابلم حل ہو جائے گی۔ اگر آپ نے کوئی نیا سافٹ وئیر انسٹال کیا ہے تو اس کی وجہ سے بھی پرابلم آ سکتی ہے۔ مزید یہ کہ آپ اپنے ہیڈ فون کی مائیک اور سپیکرز کی تارین چیک کریں یا کسی الیکٹرونکس والے سے میٹر کے ساتھ چیک کروا لیں کہیں کوئی تار شارٹ تو نہیں ہے۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہیڈ فون پرابلم

    شکریہ باقی باتیں چیک کرکے لکھوں گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں