1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہیچ ہیں خورشید و انجم نقش پا کے سامنے ۔ رمز جلال آبادی.

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏21 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہیچ ہیں خورشید و انجم نقش پا کے سامنے،
    ماہ تاباں کیا ہے حسن مصطفی کے سامنے.

    حاکم دوراں کھڑے ہیں ہاتھ میں کاسہ لیے،
    ہر گھڑی شاہ مدینہ کی عطا کے سامنے.

    دشت کو گلزار کردیں اپنے خوں سے سینچ کر،
    مشکلیں کیا چیز ھیں اہل وفا کے سامنے.

    انکے حسن ناز کی ھے بھیک یہ سارا جہاں،
    "کائناتِ حسن کیا ھے مصطفے کے سامنے".

    تو گناہوں کی جو چاہے حشر میں دینا سزا،
    یا خدا رسوا نہ کرنا مصطفی کے سامنے.

    ہم کو حاصل ہے شہ دیں کی غلامی کا شرف،
    تاجور بھی سر جھکا لیتے ہیں آ کے سامنے.

    رمز جس کو دیکھنی ہو خلد زیر آسماں،
    دیکھ لے وہ گنبد خضری کو جا کے سامنے.

    رمز جلال آبادی.
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں