1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہو معلیٰ ، کبھی فردوس بریں لگتی ہے ۔۔ محمد عمران شریف

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏1 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہو معلیٰ ، کبھی فردوس بریں لگتی ہے
    یوں مجھے آپ کے کوچے کی زمیں لگتی ہے​


    جس پہ بن مول ہی بک جاتے ہیں بکنے والے
    ایسی آواز مدینے کے تئیں لگتی ہے​


    آپ ﷺ کی یاد کے اٹھتے ہو ۓ طوفاں کی قسم
    اس کے گرداب میں فرقت بھی حسیں لگتی ہے​


    نگہت و نور برستا ہے یہاں آٹھوں پہر
    رب کی رحمت بھی مدینے میں مکیں لگتی ہے​


    ٰیہاں کی تیرگی پر ہوتا ہے سورج بھی نثار
    یہاں کی شام اجالوں کی امیں لگتی ہے​


    آپ ﷺ ٹھہرے ہیں جہاں آپ ﷺجہاں سے گزرے
    بستی بستی وہ مجھے عرش نشیں لگتی ہے​


    نعت ہونٹوں پہ رہے حسن جہاں ﷺ کی عمران
    اک یہی بات مجھے دل کے قریں لگتی ہے​

     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نگہت و نور برستا ہے یہاں آٹھوں پہر
    رب کی رحمت بھی مدینے میں مکیں لگتی ہے
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ٰیہاں کی تیرگی پر ہوتا ہے سورج بھی نثار
    یہاں کی شام اجالوں کی امیں لگتی ہے
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ﷺ ٹھہرے ہیں جہاں آپ ﷺجہاں سے گزرے
    بستی بستی وہ مجھے عرش نشیں لگتی ہے
     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نعت ہونٹوں پہ رہے حسن جہاں ﷺ کی عمران
    اک یہی بات مجھے دل کے قریں لگتی ہے

     
  10. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں