1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہوئی جس کی نسبت علی مرتضٰی سے (بلال رشید)

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏20 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہوئی جس کی نسبت علی مرتضٰی سے
    اسی کو ملا فیض خیرالوریٰ سے

    بجا بعد سرکار طیبہ ازل سے
    علی شاہ عالم ہیں رب کی عطا سے

    سراپا تھی جس کی نجابت نبی سے
    اسی کا ہوا عقد خیرالنساء سے

    بتا اے مسلماں اسے کیا کہیں ہم
    لڑے کوئی آ کر جو دست خدا سے

    در مرتضی سے رہے دور جو بھی
    نہیں اس کا ناطہ کوئی مصطفی سے

    وہی فاتح بدر و خیبر ہے لوگوں
    احد میں ملی تیغ جس کو خدا سے

    تسلسل سے القاب پائے علی نے
    کبھی کبریا سے کبھی مصطفی سے

    سبق ان کو تیغ علی نے سکھایا
    نہیں باز آئے جو اپنی جفا سے

    بلال آپ کا نام زندہ رہے گا
    رہو گر جو وابستہ باب وفا سے
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں