1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہنیڈی کیم سے بنائی ویڈیو کی سی ڈی کیسے بنائیں؟

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از سیفی خان, ‏3 اپریل 2012۔

  1. سیفی خان
    آف لائن

    سیفی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میرے پاس ہینڈی کیم سے ریکارڈ کیئے ہوئے کچھ ویڈیو بیانات ہیں جن کی میں نے سی ڈیز تیار کرنی ہیں ۔ ۔ مگر کیسے یہ آپ احباب کو بتانا ہے ۔ ۔ ۔
    مگر جلدی کیونکہ میں نے آج سی ڈیز کسی کو دینی ہیں:n_please:
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہنیڈی کیم سے بنائی ویڈیو کی سی ڈی کیسے بنائیں؟

    اس کا آسان ترین طریقہ تو یہ ہے کہ کسی ویڈیو شاپ پر جا کر سی ڈی پر کنورٹ کروا لیں۔

    لیکن اگر آپ یہ کام خود کرنا چاہتے ہیں تو اس کےکئی طریقے ہیں۔ کون سا طریقہ استعمال کیا جائے اس پر منحصر ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں کیا ہارڈ ویر موجود ہے۔
    طریقہ نمبر 1
    اس صورت میں آپ کے ہینڈی کیم اور کمپیوٹرمیں فائر وائر پورٹ ہونا ضروری ہے۔فائر وائر پورٹ کو I1394 پورٹ بھی کہا جاتا ہے۔ہینڈی کیم کو فائر وائر پورٹ پر کنیکٹ کریں اور کسی بھی ویڈیو کیپچر سافٹ ویر مثلا windows movie maker میں سورس فائر وائر کا انتخاب کر کے ویڈیو کو کمپیوٹر پر منتقل کر لیں۔ اس کے بعد سی ڈی رائٹر سافٹ ویر مثلا Nero Buring ROM سے ویڈیو سی کی آپشن استعمال کر کے سی ڈی پر رائٹ کر لیں۔
    طریقہ نمبر 2
    اگر آپ کا ہینڈی کیم یو ایس بی سے ویڈیو اسٹریم کرتا ہے تو کیمرے کو یو ایس بی سے کنیکٹ کر کے windows movie maker میں سورس یو ایس بی کیمرہ کر کے کمپیوٹر پر منتقل کر لیں۔ باقی طریقہ نمبر ایک کے ہی مطابق ہو گا۔
    [​IMG]

    طریقہ نمبر 3
    اگر آپ کے کمیرے میں فائر وائر پورٹ نہیں ہے یا یو ایس بی اسٹیرمنگ نہیں کرتا تو اس صورت میں آپ کو ویڈیو کیپچر کارڈ کی ضرورت ہو گی۔کیمرے سے آڈیو ویڈیو کیبل کو ویڈیو کیپچر کارڈ سے منسلک کریں اور windows movie maker میں سورس کیپچر کارڈ منتخب کر کے ویڈیو کو کمپیوٹر پر منتقل کر لیں۔ باقی طریقہ اوپر بتائے گئے طریقے کے ہی مطابق ہے۔

    امید ہے ان معلومات سے آپ کا کام ہو جائے گا۔
     
  3. سیفی خان
    آف لائن

    سیفی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہنیڈی کیم سے بنائی ویڈیو کی سی ڈی کیسے بنائیں؟

    ویڈیو میرے pc میں ھیں مگر ان کا سائز بہت ہے 1 گھنٹہ کی ویڈیو 1 GB سے بھی اوپر ہے اور وہ سی ڈی پہ نہیں آسکتی ۔ ۔ ۔
    سی ڈی پہ لانے کے لئے اس کو کون سی فارمیٹ میں لانا ہو گا ۔ ۔ ۔ ؟
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہنیڈی کیم سے بنائی ویڈیو کی سی ڈی کیسے بنائیں؟

    ان کا سائز بڑا ہونے کی وجہ ان کا فریم سائز اور فریم ریٹ ہے۔اور یقینا یہ ڈی وی ڈی یا پھر ایچ ڈی فریم سائز ہے۔ ویڈیو سی ڈی بنانے کے لیے ویڈیو کو ان ویلوز پر کنورٹ کر لیں۔
    VCD Video Parameters Settings

    Frame Size: 352x240 (NTSC) or 352x288 (PAL)
    Frame Rate: 29.97 frames/second (NTSC) or 25 frames/second (PAL)
    Video Data Rate: 1152 kbps
    Audio Settings: Stereo, 44.1kHz and 224kbps audio bit rate
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہنیڈی کیم سے بنائی ویڈیو کی سی ڈی کیسے بنائیں؟

    ویڈیو کنورژن کے لیے موجود سافٹ ویر میں یہ سیٹنگز موجود ہوتی ہیں۔ اس میں صرف VCD کی آپشن سلیکٹ کر لیں۔ فارمیٹ mpeg, avi. wmv میں‌سے کوئی سا بھی چنا جا سکتا ہے۔
    میں ویڈیو کنورٹ کر نے کے لیے IMTOO Ultimate Converter استعمال کرتا ہوں مگر کسی بھی اچھے سافٹ ویر سے کام ہو جائے گا۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہنیڈی کیم سے بنائی ویڈیو کی سی ڈی کیسے بنائیں؟

    فارمیٹ‌فیکٹری اس کیلئے بہترین ہےمیں یہی استعمال کرتا ہوں
     
  7. سیفی خان
    آف لائن

    سیفی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہنیڈی کیم سے بنائی ویڈیو کی سی ڈی کیسے بنائیں؟

    اسکا ڈاؤن لوڈ لنک دے دیں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  9. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہنیڈی کیم سے بنائی ویڈیو کی سی ڈی کیسے بنائیں؟

    شئیرنگ کا شکریہ
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہنیڈی کیم سے بنائی ویڈیو کی سی ڈی کیسے بنائیں؟

    واصف بھائی !
    معلومات میں میں اضافہ فرمانے کے لیے بہت شکریہ۔
    اور ھارون بھائی ایک اچھا سافٹ ویئر شیئر کرنے کے لیے آپ کا بھی بہت شکریہ۔
    امید ہے اس شیئرنگ سے کافی لوگوں کو فائدہ ہو گا۔
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہنیڈی کیم سے بنائی ویڈیو کی سی ڈی کیسے بنائیں؟

    بہت خوب واصف بھائی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں