1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہنگو اور حب میں‌دھماکے 30 سے زیادہ جاں بحق

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏19 جولائی 2007۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    پاکستان میں‌دھماکوں، حملوں اور فائرنگ کا مسلسل ایک ہفتہ ہونے کو ہے

    اور ان حملوں کا ٹارگٹ زیادہ تر پاک فوج اور سیکورٹی اہلکار ہیں

    آج صبح ہنگو اور حب میں دھماکوں‌سے 30 سے زیادہ لوگ ہلاک ہو گئے ہیں‌جن میں‌زیادہ تعداد سرکاری اہلکاروں‌کی ہے

    تفصیلات کے لیے بی بی سی اردو
    http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/stor ... t_rs.shtml

    اور روزنامہ جنگ کا یونیکوڈ ورژن

    http://search.jang.com.pk/urdu/
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خدا جانے کیا بنے گا
    اج وہاں مرنے والوں کی تعداد 52 بتائی جا رہی ہے
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اللہ رحم کرے ھم سب پر۔ آمین

    اللہ رحم کرے ھم سب پر۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں