1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہنسی مذاق

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ملک قاسم, Dec 15, 2017.

  1. ملک قاسم
    Offline

    ملک قاسم ممبر

    چور نے چینی کی بوری چرائی اور حادثاتی طور پر کنویں میں گر گیا لاش نکالی گئی تو کنویں کا پانی میٹھا تھا ساتھ ہی قبر پر چڑھاوے چڑھنے لگے اور کنویں کا پانی شفا بخش قرار پایا
    سعادت حسن منٹو
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ایک بوری چینی سے پورا کنواں میٹھا ہوگیا

    عجیب بات ہے
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    سعادت حسن منٹو مجھے بہت پسند ہے
     
    ملک قاسم likes this.
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کیوں
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    کافی اچھی اچھی باتیں کرتا تھا
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اب نہیں کرتا
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    1955 میں انتقال ہو چکا
     
  9. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    ہمارے ہاں اسمبلی میں جانے کیلئے تو کچھ ضروری نہیں
    مگر جیل جانے کیلئے ذہنی حالت ٹھیک ہونا ضروری ہے
     
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    اس کا مطلب نواز شریف صاحب کا دماغی توازن اب بہتر ہو چکا کیوں کہ وہ اب جیل جانے والے ہیں
     
  11. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    جرائم کئےہوں تو جیل جانے کی تیاری ہی ہوتی ہے باعزت کام تو کیا نہیں نہ باپ نے نہ بیٹی نے
     
  12. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    جرائم کئےہوں تو جیل جانے کی تیاری ہی ہوتی ہے باعزت کام تو کیا نہیں نہ باپ نے نہ بیٹی نے
     
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    باعزت کام کس سیاست دان نے کیا ہے نام بتانا پسند کرینگے؟
     

Share This Page