1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں!!!

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏24 مئی 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    گرمئ حسرتِ ناکام سے جل جاتے ہیں
    ہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں
    شمع جس آگ میں جلتی ہے نمائش کے لیے
    ہم اسی آگ میں گمنام سے جل جاتے ہیں
    خود نمائی تو نہیں شیوہ اربابِ وفا
    جن کو جلنا ہو وہ آرام سے خنجل جاتے ہیں
    بچ نکلتے ہیں اگر آتشِ سیال سے ہم
    شعلہ عارضِ گلفام سے جل جاتے ہیں
    جب بھی آتا ہےمیرا نام تیرے نام کے ساتھ
    جانے کیوں لوگ میرے نام سے جل جاتے ہیں
    (قتیل شفائی)


    [​IMG]
     
    غوری, ملک بلال, سید شہزاد ناصر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    خوب انتخاب :)
    سلامت رہیں
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :jazakallah:۔۔۔۔۔۔:):)
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم ذرا سی اصلاح درکار ہے

    جن کو جلنا ہو وہ آرام سے خنجل جاتے ہیں

    جل
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ۔۔۔
    بہت شکریہ۔۔مجھے امیج میں یہی نظر آرہا تھا۔۔۔سوری:(
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی گل نہیں آپ کی عینک کا نمبر تبدیل ہونے والا ہے شاید؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی۔۔۔:(
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بی ہیپی :)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    otty....:):):)
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تھینکس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیشہ خوش رہیے۔۔۔ اور دنیا کو جگمگاتی رہیں۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں