1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم پر حضورﷺ ایسی عنایت کیا کریں ۔ محمد عمران شریف

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Jul 23, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نعت رسول مقبولﷺ
    ----
    ہم پر حضورﷺ ایسی عنایت کیا کریں
    آنکھوں کے روبرو ہوں زیارت کیا کریں

    قصویٰ پہ آئیں اور مرے گھر قیام ہو
    دن رات صبح شام یوں ہجرت کیا کریں

    والیل زلفیں والضحیٰ صورت ہو سامنے
    پڑھتے رہیں یہ چہرہ تلاوت کیا کریں

    نزدیک ہوں یا دور مدینے کی سمت پر
    سر کو جھکاۓ رکھیں عبادت کیا کریں

    ہے کون آپ ﷺ کے سوا پوچھے ہمارا حال
    بس آپ ہی حضور اعانت کیا کریں

    ہم پر نظر کرم رہے موقوف آپ ﷺ کی
    اس بھیک سے ہماری ضیافت کیا کریں

    ہم قربتیں سمیٹ لیں بدلے درود کے
    عمران ان ﷺ سے ایسی تجارت کیا کریں

    -----
    محمد عمران شریف
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page