1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم آپ کے ہیں کون

Discussion in 'گپ شپ' started by شہزادی, May 26, 2006.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فقیر بھی ہیں اور دنیا دار بھی
     
  2. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اصلی فقیر کو دنیا داری سے کیا غرض۔
     
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اصل ایمان کا امتحان تو دنیاداری میں رہتے ہوئے تقویٰ اختیار کرنے میں ہے
     
    ۱۲۳بے نام likes this.
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    حلال کی روزی کمانے کے لئے دنیا میں محنت اور کام کاج کرنا پڑتا ہے
     
  5. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    فقیر ہوتا ہی وہ ہے جو فقر سے آزاد ہو۔ روزی رساں اللہ ہے۔ وہ ہر حال میں روزی دے دیتا ہے۔
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ترک دنیا کرنے سے آپ ہدایت نہیں کر سکتے اس لئے درویشوں یا فقیروں کو ترک دنیا سے منع کیا جاتا ہے
     
  7. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ لوگ اپنے الفاظ سے ہدایت دیتے ہیں اور کچھ اپنے اعمال سے ہدایت دیتے ہیں۔
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فقیر راضی برضا ہوتا ہے ۔اللہ کے حکم کے مطابق چلتا ہے ۔
     
  10. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ دینے والا ہے۔
     
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فقیر وہ ہے جو فقر کے ساتھ زندگی بسر کرے جو شعبدے بازی نہ کرے اور احکامات شریعت کی پابندی کرے
    میں اس بابا شابا کو نہیں مانتی جو بڑی بڑی موتیوں کو گلے میں ڈال کر پان گٹکے کھا کر داڑھی منڈوا کر اور اللہ کے احکامات کو توڑتے ہوئے خود کو فقیر ملنگ اور بابا کہلوائے
     
  12. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    تو میں بھی تو اسی فقیر کی بات کر رہا ہوں۔ ڈھونگیوں کی نہیں۔
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    راضی برضا ڈھونگی نہیں ہوتے
     
    Last edited: Jun 8, 2018
  14. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    چھوڑیں فقر اور فقیروں کو، کوئی اور بات کریں۔
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بات مثبت انداز میں چلتی رہے تو بات چیت کا مزا آتا ہے
     
  16. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو ان مسلکی جھگڑوں میں پڑتا ہی نہیں۔
     
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مسلکی جھگڑا نہیں ہے بلکہ اپنے دوستوں کو فراڈ لوگوں سے بچانے کے لیے مطلع کرنا ہے
    ایک بہت ہی سادہ سا فارمولا ہے جو مجھے یہیں پر کسی پوسٹ پر شاید پڑھنے کو ملا تھا
    اللہ نے ہر دور میں شریعت بھیجا ہے انبیاء کے ذریعے اور کوئی خلا نہیں رہا جب تک نئی شریعت نہیں آتی پرانی شریعت پر عمل درآمد جاری رکھنے کا حکم تھا
    پھر آقا ﷺ تشریف لائے اور شرعی احکامات پر عمل کا حکم ملا
    فارمولا یہ ہے کہ اگر کوئی شخص شریعت پر پورا نہیں اترتا اور اللہ کے احکامات نبی پاک ﷺ کے طریقوں سے پورے نہیں کرتا وہ نہ بابا ہے نہ فقیر ہے بس ڈھونگی ہے
    اس لیے کہ ہر مسلمان پر اللہ کے احکامات کی پیروی نبی پاک ﷺ کے طریقوں سے ضروری ہے
     
    ۱۲۳بے نام likes this.
  18. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں کسی شک و شبہ کی گنجائش ہی نہیں۔
     
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  20. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی اماں
     
  22. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    جی دادی حضور
     
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہلاکو خان
     
  24. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    چنگیز خان
     
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نواز شریف
     
  26. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    زرد آری
     
  27. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم آپ کے کون؟
     
  28. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے بھلا۔
     
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  30. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    نام ہی تو کمایا نہیں ابھی تک۔
     

Share This Page