1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہمیں سننا ہے

Discussion in 'گپ شپ' started by زنیرہ عقیل, Feb 6, 2019.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اُف کتنی دلچسپی اور گرمجوشی دکھائی کمنٹس میں کہ ضرور کو ضورو لکھ دیا
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    (آج میرا کی بورڈ کچھ گڑ بڑ کر رہا ہے)
     
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی پلیز جلدی سے ٹھیک کر لیں
    کیوں کہ ایک آپ ہی تو ہیں یہاں میرا ساتھ دینے کےلیے باقی تو مجھے دیکھ کر بھاگ جاتے ہیں
    ہاہاہاہا
    بھائی میں فورم کے علاوہ کسی سوشل سائٹ پر نہیں جاتی بس ٹوئٹر پر کبھی کبھی براجمان ہوتی ہوں
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی کرسی وغیرہ نہیں ہے آپ کے ہسپتال میں ؟
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اے لو جی

    اب کیا جواب دوں؟
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اگر نہیں ہے تو بتا دیں ۔ ۔ ۔
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کرسی کی بات کرتے ہیں یہاں تو اسٹریچر بھی ہیں
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کرسی ہے مگر ان کے سائیز کی نہیں
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کہہ رہی ہیں اسٹریچر بھی ہیں ، تین چار اسٹریچر جوڑ کر " موڑھا " سا بنا لیتی ہونگی ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    40 فٹ کا اسٹیج نما بستر
     
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  12. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ھاجمولا کی دو گولیاں دے دیں ، تمام گڑبڑ کا خاتمہ
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کویت کی ریت پڑ گئی ہوگی نہلا دیں
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لوگ نہ ہوتے تو شاید مین کبھی بھی اپنے کی بورڈ کا مسئلہ حل نہ کر پاتا ۔ ۔ ۔ بہت بہت شکریہ
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  15. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    خالی شکریہ سے کام نہیں چلے گا ، کچھ فیس ویس بھی ادا کریں
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یا کچھ کھانے کا بستو بند کرلیں
     
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سامان مہیا کر دیں ھارون بھائی اچھے سے پکا لیتے ہیں
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    QUOTE="زنیرہ عقیل, post: 1116479, member: 4706"]آپ سامان مہیا کر دیں ھارون بھائی اچھے سے پکا لیتے ہیں[/QUOTE]

    np آپ لوگ مجھ سے کچھ کہہ رہے ہیں ؟
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    QUOTE="زنیرہ عقیل, post: 1116479, member: 4706"]آپ سامان مہیا کر دیں ھارون بھائی اچھے سے پکا لیتے ہیں[/QUOTE]

    np آپ لوگ مجھ سے کچھ کہہ رہے ہیں ؟
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    np آپ لوگ مجھ سے کچھ کہہ رہے ہیں ؟[/QUOTE]
    آپ سے کیا کہنا
    آپ پر تو بھابی مسلط ہے آپ کا جیب پہلی تاریخ کو خالی ہو جاتا ہے
    ہم تو ایسے ہیں کہہ رہے تھے کہ شاید کچھ چھپا کے رکھا ہو وہ نکال لو
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ! میری بات ہو رہی ہے ؟
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  22. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ، مہوش حیات سے کہہ رہے ہیں ۔ سنا ہے بادامی قورمہ اچھا بناتی ہے
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کون ہے ؟
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  24. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تئیس مارچ کو ایوان صدر میں تمغہ مل رہا ہے ، تقریب میں شرکت کرلیجئے گا
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی بہتر جناب
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب ہمیں سننا ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کان کھول کر سن لو ۔ ۔ ۔ ۔
    بتائیے ! ایسا کون کہتا ہے ؟ :sng:
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  28. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    آپ ! وہی بات کیوں پوچھتے ہیں ۔ ۔ ۔ جو بتانے کے قابل نہیں ہے ۔ ۔ ۔
     

Share This Page