1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری پیاری اردو کے دوستو کاخواتین کے عالمی دن پر پیغام

Discussion in 'گپ شپ' started by زنیرہ عقیل, Mar 8, 2019.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    اس لڑی میں ہماری پیاری اردو کے دوست خواتین کے عالمی دن پر خواتین کے لیے اپنا پیغام ریکارڈ کروائیں گے
    پوری دنیا میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کا مقصد صنفی امتیاز کے خاتمے اور خواتین کے مساوی حقوق کے لئے کوششوں کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔ اس سال دن کا موضوع ہے ''بہتری کے لئے توازن''۔
     

Share This Page