1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو Symbian پر

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ندیم علی, ‏22 نومبر 2006۔

  1. ندیم علی
    آف لائن

    ندیم علی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کچھ دن سے نوکیا 6630 پر ہماری اردو access کرنے کی کوشش میں لگے ہیں مگر مسلہ حل نہیں ہو رہا، عربی، فارسی اور اردو کے لیے سوفٹویر بھی انسٹال کیا مگر بہت سے الفاظ اب بھی ٹھیک ظاہر نہیں ہورہے اور نہ ہی لاگ ان ہو رہا ہے، opera mini بھی ہے اور opera for symbian بھی مگر سارے بروزرز میں یہی صورت ہے، کسی کو symbian 8 پر ہماری اردو access کرنے کا کوئی تجربہ ہو تو مشورہ دیجئے
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اس کا حل تو موبائل پر براؤزنگ کرنے والے احباب ہی بتا سکتے ہیں۔ کم از کم مجھے تو موبائل پر براؤزنگ کا کوئی تجربہ نہیں ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں