1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے ٹاپ 10

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ھارون رشید, May 18, 2010.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    ٹاپ ٹین تو اشتہاری ہوتے تھے شیاد :172:
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    اب اس لطیفے پہ ہنسنا بھی ھے کیا؟؟؟؟؟؟؟
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    تو اور کیا غصہ کرنا ہے
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    ویسے یہ سوجھی کیا تھی؟

    یا
    کوئی تجرباتی پروگرام تھا
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    دل کے جلانے کو خیال اچھا تھا
     
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    ارے بھئی ہمیں‌تو یہاں آئے جمعہ جمعہ 8 دن ہوئے ہیں پھر ہم ٹاپ 10 میں کیسے آ گئے :baby:
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    یہ اس ماہ کے سب سے زیادہ پیغامات لکھنے والوں‌کے نا م ہیں حضور
     
  9. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    ویسے آپ کو ایسا خیال ناظم خاص ہونے کے بعد ہی کیوں آیا :soch:
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    نہیں‌یہ کام پہلے کرچکا تھا
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    اچھا شاید مجھے غلطی لگی ہے :serious:
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    کہاں -
     
  13. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    اگر جان کی سلامتی ہو تو عرض کروں ۔ یہ ہماری اردو کے ٹاپ ٹین ہیں
    اور
    ٹاپ باتونی ٹین بھی ہیں۔
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    اسلام علیکم
    نور بہن کیسی ہیں آپ ، سب خیریت ہے ناں ، کیا مصروفیت رہی اتنے روز
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    باتونی کا مطلب ہے باتیں‌کرنے والیں :84:
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    واہ منے بہت اچھا پوائنٹ تخلیق کیا ہے
     
  17. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    لیکن یہ بات واضح نہیں کس ٹائپ کے ٹاپ ٹین ؟
    علم گردی کے ٹاپ ٹین ہیں کیا ؟
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    اردو زبان کا اردو ترجمہ کرنے پر مبارکباد ۔ :mashallah:
    باتونی کا مطلب ہوتا ہے "بہت ہی باتیں‌کرنے والے"
    مثال کے طور پر "حسن رضا"
    :yes:
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    اسکا بہتر جواب اور لڑی کے خالق کے پاس ہونا چاہیے۔
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    ٹاپ آف دی لسٹ تو علمی ٹین میں شامل ہوہی نہیں سکتا باقی ضرور ہیں‌ ماشاء اللہ
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    ہارون بھائی ۔ ٹ کے نیچے زیر پڑھ کر دیکھ لیں۔ :91:
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    ہاہاہاہاہا شکر ہے چھت پہ نہیں‌ہے اور بارش بھی نہیں‌ہورہی
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    ہاہاہا ۔۔۔ گرمی کے ستائے ہوئے ہر جگہ یہی کہتے ہیں

    امید ہے بزم خیال بھائی کا ٹاپ ٹین کے حوالے سے اشکالات کا ازالہ ہوگیا ہوگا۔ :84:
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    محمود بھائی اب پ کے نقطے مٹا کر اوپر ط ڈالیں گے
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    اردو زبان کی ترقی و ترویج میں‌نئے نئے اصول و ضوابط وضع ہورہے ہیں۔ لگتا ہے ہماری اردو کے قیام کے مقاصد پر پھر سے توجہ شرو ع ہوگئی ہے
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    یہاں جلدی پہنچ جائیں

    پہلے ہی بہت نصقان ہوچکا ہے
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    وہاں تو اردو زبان کی ترقی میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشت کی جارہی ہے۔
    میرا خیال ہے ہماری اردو کے ٹاپ ٹین کو وہاں جانا چاہیے۔
     
  28. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    ہاہاہاہاہا
    کنستر
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    رمضان میں تو سحری کے وقت بجتا بھی بہت ٹاپ کا ہے۔ :87:
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    یہ کام ابھی چھوڑا نہیں آپ نے :201::201::201:
     

Share This Page