1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے ورژن کی ترقی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏11 مئی 2008۔

  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :titli:

    جیسا کہ آپ نے دیکھا ہماری اردو فورم میں اہم تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں‌۔۔۔۔

    یہ تبدیلیاں دراصل ورژن اپگریڈنگ کے نتیجہ میں وقوع پذیر ہوئیں ہیں ۔۔

    ابھی اس پر کام جاری ہے لہٰذا اگر کسی صارف کو کئی مشکل پیش آئے تو انتظامیہ معذرت خواہ ہے ۔

    صارفین کو جو جو مشکل پیش آئے اس کو اس لڑی میں بتا دیں‌تاکہ اس کا حل تلاش کیا جا سکے ۔۔


    والسلام

    دُریاب
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ھی خوبصورت اور لاجواب،!!!!!!
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نئی ترقی بھترین ہے فی الحال کوئی مشکلات نہیں ؛انتظامیہ مبارک باد کی مستحق ہے
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دریاب بھائی! اللہ آپ کو خوش رکھے۔ (آمین) :a180:
     
  5. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت اچھا لگ رہا ہے
    ذبردست :a150: :a180: :a165: :dilphool:
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ بہترین کام کیا ہے انتظامیہ نے اور اس پر تمام ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے :glass:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ !‌بہت خوبصورت اور اچھا کام کیا ہے پہلے دن لاگ ان ہونے میں مشکل پیش آرہی تھی مگر آج سب کچھ ٹھیک ہے نیا اور اچھوتا کام کرنے پر انتظامیہ کو بہت بہت مبارک باد :dilphool:
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    سر بہت عمدہ اور خوبصورت کام ہے، ماشاء اللہ۔ انتظامیہ واقعی مبارک باد کی مستحق ہے۔
    اللہ آپ کو اس کی جزاء دے اور ہماری اردو کو اسی طرح ترقیات سے نوازتا چلا جائے۔ آمین۔



    بس ایک درخواست ہے وہ یہ کہ مجھے پہلے دن لاگ ان ہونے میں‌کافی مشکل پیش آئی تھی، اور شائید ہارون بھائی کو بھی۔ اسی طرح ہو سکتا ہے کہ کچھ اور دوستوں کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہورہا ہو۔ اب چونکہ مہمان خانے میں‌بھی لکھنے کی سہولت نہیں ہے تو اس سلسلہ میں درخواست ہے کہ نئی تبدیلی کے بعد سے اب تک جو دوست لاگ ان نہیں‌ہوئے ، اگر انتظامیہ کی طرف سے ایک ای میل ان سب کو بھیج کر پوچھ لیا جائے کہ کوئی پرابلم تو نہیں ہے۔ شائید اس طرح اگر کسی کو پرابلم ہو تو وہ حل ہو سکے۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی نے بہت اہم مسئلے کی طرف توجہ دلائی ہے اگر ان کی تجویز پر عمل کرنا مشکل ہوتو پھر مہمان خانہ میں انٹری کی اجازت لاگ ان ہوئے بغیر ہوجائے تاکہ سب اپنی مشکلات کے بارے میں بتا سکیں ۔شکریہ
     
  10. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے اور ہماری اردو فورم پر نئی تبدیلیوں‌سے خوش ہونگے۔۔


    مبارک باد پر سب ساتھیوں‌کا بہت بہت شکریہ :a150:


    جہاں تک مہمان خانے کی بات ہے وہ مسئلہ میرے ذہن میں‌ ہے چونکہ اس نئے ورژن میں سیکورٹی کی بھی اپڈیٹس ہیں اس لیے ممکن ہے کہ وہ مسئلہ جس کی بنا پر مہمان خانہ معطل کیا گیا تھا وہ مسئلہ بھی حل ہو چکا ہے یہ ان شاء‌اللہ العزیز آئندہ چند دنوں میں کلئیر ہو جائے گا ۔۔۔

    ای میل والے مشورے پر اس طرح عمل ہو چکا ہے کہ بورڈ اپگریڈ ہوتے ہی تمام صارفین کو ایک عدد ای میل کی گئی جس میں ان کو اپگریڈ کی اطلاع دی گئی اس کے جواب میں کافی ای میل موصول ہوئیں ہیں جن میں مختلف صارفین نے اپنے مسائل بیان کیے ہیں اور انتظامیہ کی طرف سے ان کو حل کر دیا گیا ہے اور بعض ابھی حل وہ رہی ہیں‌۔۔

    آپ سب کے تعاون پر آپ سب کا بہت شکریہ

    والسلام
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم منتظم اعلی دریاب صاحب !

    ہماری اردو کی اپ گریڈیشن پر بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیے۔ یقیناً لائق تحسین امر ہے۔ اللہ تعالی اپنی قومی زبان کی ترقی وترویج کے فروغ کے نیک مقصد میں آپکو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  12. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کی انتظامیہ کو یہ ترقی بہت بہت مبارک ہو اور ماشاءاللہ ہماری اردو پہلے بھی بہت خوبصورت تھی اور اب تو اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگے گے ہیں
    اور فل حال جو مسئلہ دیکھنے میں آیا ہے وہ الائمنٹ کا ہے اور شاید کہ الائمنٹ اردو پیڈ میں شامل نہیں ہے۔
     
  13. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    جی یہ اردو پیڈ‌کا نہیں بلکہ بورڈ‌کا مسئلہ اور زیرِ ٍغور ہے، انشاء اللہ جلد ہی حل کر لیا جائے گا

    والسلام :titli:
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ماشاءاللہ ۔ ہماری اردو کا نیا ورژن بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔ بہت خوبصورت ڈیزائینگ اور نئے فیچرز ہیں۔ منتظمین کو بہت بہت مبارکباد قبول ہو۔

    الائنمٹ کی پرابلم اپنی جگہ ۔ لیکن

    فورم کی سپیڈ بہت بہتر ہوگئی ہے۔ :87:
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا لگ رہا ہے۔۔ سب نیا نیا۔۔ لیکن تھوڑی سی پرابلم ہے۔۔ میرے پاس فوری جواب والے خانے میں انگلش لکھی جا رہی ہے۔۔ :pagal:
     
  16. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اس اعلی اور معیاری کام کے لیے منتظمین کو بہت بہت مبارک ہو۔
    ہماری اردو کی خوبصورتی پہلے سے کئی گناہ بڑھ گئی ہے۔ (خصوصا جب سے میں آئی ہوں)

    فوری جواب میں انگریزی والا سبھی کا پرابلم ہے لیکن امید ہے انتظامیہ ان سارے مسائل کے حل کے لیے کام کررہی ہوگی ۔
     
  17. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    فوری جواب کا خانہ ہے کدھر مجھے تو نظر ہی نہیں آ رہا
     
  18. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    فوری جواب والا خانہ ابھی ختم کر دیا گیا ہے اس میں کچھ مسائل ہیں‌ جن کے حل کے لیے احقر کوشاں ہے


    والسلام
     
  19. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    محترم دریاب اندلسی صاحب !
    آپ نے اپنے اوتار میں بابائے اردو مولوی عبدالحق کی تصویر لگائی ہے جس سے آپ کا امیج میرے ذہن میں بالکل بزرگوں جیسا ہے :baby:

    سب سے پہلے تو ترقی کی اس عظیم منزل کو کامیابی سے عبور کرکے ہماری اردو کو نیا رنگ و روپ دینے پر آپ کو معہ پوری انتظامیہ دلی مبارکباد قبول ہو ۔

    آپ سے گذارش کرنا تھی کہ نئے ورژن میں پیغامات کے بکس کے نیچے بھی کافی جگہ خالی بچی رہتی ہے۔ یعنی ارسال شدہ پیغامات کے نیچے بعض اوقات کافی جگہ خالی رہتی ہے ۔ جس سے صفحہ کافی کم پیغامات سے ہی ختم ہوجاتا ہے ۔ میرے خیال میں یہ اضافی جگہ غیرضروری ہے۔ اور پیغام یا دستخط ختم ہوتے ہی لائن لگ کے اگلے پیغام کا آغاز ہوجانا چاہیئے۔

    شکریہ
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ماشاء اللہ چشم بدور۔۔۔۔۔۔۔۔۔فورم کی ترقی کے سلسلے میں انتظامیہ داد اور مبارکباد کی مستحق ہے۔۔۔اس لیئے بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے۔۔۔ :a165:

    ہماری طرف سے آپ سب کو بہت بہت مبارک ۔۔۔۔بہت بہت مبارک باد۔۔۔۔ :dilphool:
     
  21. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بہت خوبصورت لگ رہی ہے
    سب کو مبارک ہو
    :dilphool:
     
  22. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پیاری اردو پہلے سے بہت ہی پیاری لگ رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :a150: :dilphool:
     
  23. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    "ہماری اردو" بہت اچھی کاوش ہے آپ سب کی ۔۔۔ اس کے لیے تمام منتظمین مبارکباد کے مستحق ہیں :dilphool:
     
  24. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: ????? ???? ?? ???? ?? ????

    ????? ?? ???? ?? ??? ????? ??? ?? ????? ????? ?? ???? ?? ??? ??? ????? ??? ??? ?? ??? ???? ???? ?? ??? ??? ???? ????
     
  25. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ????? ???? ?? ???? ?? ????

    ???? ??? ?? ???? ??? ???? ??? ?? ??? ??? ???? ???? ?? ??? ??? ???? ??? ???????? ?? ???
     
  26. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ????? ???? ?? ???? ?? ????


    ?????? ?????

    ????? ??? ????
    ?? ????? ?? ??? ???? ?? ???? ??? ???? ???? ?? ?? ???? ?? ??? ?? ???

    ???????
     
  27. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  28. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    قطع و برید والی سہولت بھی شاید ختم کر دی گئی ہے ۔۔ ۔ اس کے بغیر غلطیاں درست کرنا ممکن نہیں رہا ۔ ۔ ۔ یہ سہولت دوبارہ شامل کردیں تو میرے جیسے نالائقوں کا بھلا ہو گا۔
     
  29. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    پچھلے ورژن میں اوپر بائیں جانب ایک ڈراپ ڈاؤن فہرست ہوتی تھی، جس سے آپ پچھلے آدھے گھنٹے، ایک دن وغیرہ کے پیغامات دیکھ سکتے تھے۔ کیا وہ دوبارہ شامل کی جا سکتی ہے؟
     
  30. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو فعال موضوعات پر کلک کر لیتی ہوں جس سے تازہ ترین پیغامات میرے سامنے آ جاتے ہیں۔۔ :suno:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں