1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین

Discussion in 'مزاحیہ تصاویر' started by ھارون رشید, Jul 22, 2010.

  1. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    واہ واہ جی پہلی دفعہ اس لڑی پر نظر پڑی اور پھر پڑتی ہی گئی۔۔۔۔۔کیا ہی بات ہے اور بہت ہی خوب ہے۔:wow:
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    خوش مزاج ہر دل عزیز ، مذہبی اور پڑہی لکھی شصخیت





    محمود الحق عرف بزم خیال



























    [​IMG]
     
  3. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    محبوب بھائی کیا دیکھ لیا آپ نے اس لڑی میں :208:
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ہارون بھائی بہت عمدہ :176: :159: :tv: :212: آجکل بزم خیال بھائی کہاں ہوتے ہیں
     
  5. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    بالکل :car: اور لڑی میں‌تمام پیغام بھی پڑھ اور دیکھ لیے :176:
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    لگتا ہے اب آپ کی بھی تصوریر ڈھونڈنی ہی پڑے گی
     
  7. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    نہیں۔۔۔۔۔۔۔:confused:
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    پریشان نہ ہوں کوئی اچھی سی ڈھونڈیں گے
     
  9. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    چلو پھر تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر رسکی کام ہے :takar:
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    آپ دیوار کو نقصان نہ پہنچائیں ہارون بھائی آپ کی تصویر ڈھونڈتے ہی ہوں گے
     
  11. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    مطلب کہ اس کھیل کے پیچھے آپ کا دماغ ہے اور ھارون بھائی صرف کر لیتے ہیں :91:
     
  12. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    میں صرف مشورہ دوں گا باقی کام ہارون بھائی کا ہے کیونکہ وہی وڈیرے ہیں :a191:
     
  13. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    یعنی آپ مشیر ہیں :tv:
     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ایسا ہی کچھ شمجھ لیں :bigblink:
     
  15. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    ہر ایک کے محبوب












    محبوب خان
    [​IMG]
     
  16. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    یہ لیں‌ہماری اردو کے دوستوں کی تصویر جو فورم چلنے کی خوشی میں لڈیاں‌ ڈال رہے ہیں۔ پہچانیے کون کون ہیں۔
    [​IMG]

    ویسے مسز مرزا ، احمد کھوکھر ، ھارون بھائی ، نعیم بھائی، بےباک جی، سید انکل اور بیچ میں حسن رضا تو بخوبی پہچانے جا سکتے ہیں
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    جو دو لوگ رہتے ہیں اُنکے نام بھی لکھ دیں
     
  18. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    خوشی جی کے بچپن کی تصویر

    [​IMG]
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    اچھی ہے بس بال براون ہیں۔ :201:
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    یہ محبوب بھائی کیساتھ زیادتی ہے :207:
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    کھوکھر بھائی سامنے والوں میں سے آپ کون سے ہیں اور آپ نے کبھی بتایا ہی نہیں کہ آپ خوشی بہن سے بڑے ہیں :84:
     
  22. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    بہت بہت شکریہ ھارون بھائی۔۔۔۔حالانکہ جب سے اس لڑی پر نظر پڑی تھی تو ایک پروفیشنل قسم کے فوٹوگرافر سے ایک عدد تصویر بنا کے اور باقاعدہ گہرے ڈی پی آئی میں سکین کرکے اپنے سسٹم میں محفوظ رکھا کہ جب مانگیں گے تو پیش کردینگے تاکہ اس لڑی کی زینت بنا سکیں۔۔۔۔مگر افسوس ان کلیوں پر یعنی ہماری خوبصورت سی تصوریر پر کہ کہ جو بن کھلے مرجھا گئے اور ہم یہاں اس لڑی میں‌موجود تصویر اور کبھی اپنے پاس موجود تصویر کو دیکھتے ہیں اور ہم ہر چند کہ ہیں مگر نہیں‌ہیں۔۔۔۔۔لڑی میں‌موجود عظیم تصویر اور اس میں‌موجود عظیم شخصیت سے اور کھانے کے انداز سے متاثر ہونے کی بجائے کچھ ڈر سے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔مگر اب کیا کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:121:
     
  23. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    محبوب بھائی اگر آپ کو برا لگا تو معذرت
     
  24. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    منور بھائی برا لگا۔۔۔۔نہ جی نہ۔۔۔۔۔۔آپ میرا پچھلا پیغام بغور پڑھیں ۔۔۔۔میں‌ تو اس سے لطف اندوز ہوا۔۔۔۔۔۔:86:

    میں شکر گزار ہوں کہ آپ نے یاد رکھا۔۔۔۔۔تصویر ڈھونڈ کے یہاں ہم سب کو کچھ پل مسکرانے پہ مجبور کیا۔۔۔۔۔۔:201: ۔۔۔۔اور آپ ہیں کہ معزرت کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔نہیں صاحب ۔۔۔۔۔بلکہ کہنے دیں کہ خوب رہا۔۔۔۔۔۔۔اور کرتے رہیں ۔ ۔ ۔۔اور اس کے ساتھ پھول ہی پیش کرسکتا ہوں :222: آپ کے لیے منور بھائی
     
  25. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    [​IMG]
    یہ آپ کی اصلی تصویر ہے
     
  26. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    :a12: اچھی لڑی ہے! بلال بھائی اللہ کا نام لیں! :201:
     
  27. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    جی منور بھائی آپ مجھے اسی روپ میں دیکھیں گے اگر کبھی اسلام آباد کا چکر لگے۔
     
  28. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    گورنر کو بھی آپ نے ہی تو نہیں بلایا تھا
     
  29. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    نہ بابا ان کا دورا تو خفیہ تھا۔۔۔۔۔۔۔پھر ہم ویسے بھی سیاسی لوگوں اور پھر بڑے رہنماؤں سے شدید پرہیز کرتے ہیں اور اگر منور بھائی کوئی سیاسی رہنما ہیں تو ہم پیش گی معزرت کرتے ہوئے اپنی پیش کش کو واپس لینے کا شدت سے سوچیں گے۔۔۔۔۔:176:
     
  30. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین

    میں بالکل غیر سیاسی شخصیت ہوں میرے بارے میں سوچ لیں
     

Share This Page